ایک شخص جو اپنی بیوی سے ٹھیک طریقے سے ہم بستری نہیں کر پاتا وہ یہ ضرور پڑھے

ایک شخص حسن بصری کے پاس آیا اور عرض کی کہ حضرت صاحب میں اپنی بیوی سے محبت کرنے سے قاصر ہوںحالانکہ میں کمزور نہیں ہوںجب بھی میں اپنی بیوی کے پاس جاتا پوں بند ہوجاتا ہوں اپنی بیوی سے کچھ بھی نہیں کرپاتااگر ایسا مسلہ کسی بھی مرد کے ساتھ ہوتو بہت شرمندگی ہوتی ہے اور انسان بیوی کی نظر وں میں بھی گرجاتا ہے اور مرداس لذت سے محروم رہتا ہے جو اپنی بیوی سے ہمبستری کے دوران جو لذت محسوس کرتا ہے اور مرد شادی شدہ ہونے کے باوجود بھی غیر شادی شدہ والی زندگی گزارتاہے پھر حسن بصری نے دوابلے ہوئے انڈے منگوائے اور ان انڈوں کو چھیل لیا اور ایک انڈے پر یہ آیات لکھی

Ayat-1

اس شخص کو کہا یہ انڈہ تم کھا لینا اور پھر دوسرے انڈے پر ایک اور آیات لکھی

Ayat 2

اور دوسرے انڈے کو بیوی کو کھلانے کو بولایعنی جو پہلے نمبر پر آیت لکھی ہے اسے انڈے پر لکھ کر یہ انڈہ شوہر کھاجائے گا اور جو دوسرے نمبر پر آیات لکھی تھی ، اس آیات کو بیوی لکھ کر انڈہ کھاجائے گی، اس عمل کی برکت سے ان کے درمیان روکاوٹ دور ہوگئی یعنی وہ اپنی بیوی سے ہمبستری کرنے میں کامیاب ہوگیا اگر آپ کو بھی کوئی ایسا مسلہ ہے تو آپ بھی یہ عمل کرکے اپنی بیوی سے جنسی تعلقات کو بہتر بناسکتے ہیں اور اپنی بیوی سے جو مرد ہمبستری کی لذت سے محروم ہیں اسے حاصل کرسکتے ہیں اللہ آپ کی شادی شدہ زندگی کو بہتر بنائے۔ آمین

Check Also

آیت کریمہ گیارہ گیارہ بار درود شریف کے ساتھ پڑھنا ہے

اللہ کریم کے فضل سے ہم سب نے اپنی ذہنی اور جسمانی بیماریوں سے شفا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.