تانبے کے برتن میں پانی پینےکے فوائد

پہلے زمانہ  سے لوگ چمڑے کے برتنوں ، مٹی تانبے ، میں پانی کو جمع کرتے اور اس سے پانی استعمال کرتے تھے لیکن آج اس کی جگہ آجکل پلاسٹک کے برتنوں نے لے لی ہیں ۔ پرانے زمانہ کے برتنوں میں رکھا پانی میٹھا و ٹھنڈا ہونےکے ساتھ  جراثیم سے  پاک ہوتا تھا کیونکہ اس میں قدرتی اجزاء کی موجودگی جراثیم کش ہوتی تھی ۔

شہروں میں تو ایسے برتنوں کا رواج ختم ہو چکا ہے لیکن گاؤں کے ماحول میں اب بھی ان برتنوں کا  استعما ل کیا جاتا ہے

موجودہ زمانہ  میں نئی  ٹیکنالوجی کے بدولت پانی کو  ٹھنڈا کرنا اور جراثیم سے پاک کرنا ممکن ہو چکا ہے لیکن ہمارے آباء و اجداد   تابنے سے بنے ہوئے برتن استعمال کرتے  اور اسی دھات کے بنے برتن سے پانی پیتے تھے کیونکہ قدرتی طور پر اس میں جراثیم کی افزائش نہیں ہوتی اور نہ ہی اس میں مضر صحت پھپوندی لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔

Check Also

کشمش کو 10 دنوں تک استعمال کریں

کشمش کو 10دنوں تک صرف اس طریقے سے استعمال کریں، گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.