لیکوریا کیا ہے، اس کے خاتمے کے لئے زبردست نسخہ۔۔۔

lekoriya-se-bachao

 لیکوریا مستورات میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے جو بظاہر تو ایک عام سی تکلیف کے طور پر تصور کی جاتی ہے ، لیکن یہ مستورات کی دیگر بے شمار تکالیف کی وجہ بنتی ہے. شدید جسمانی کمزوری ، کمر درد ، ماہانہ نظام میں خرابی ، حمل کا نہ ٹھہرنا ، ٹانگوں میں درد ، بھوک نہ لگنا ، جگر کے افعال میں کمی ، وزن کا تیزی سے گھٹنا ، لو بلڈ پریشر ، اداسی ، بانجھ پن ،نسوانی حسن میں کمی چہرے کی بے رونقی ، خون کی کمی ، طبیعت میں سستی اور جلدی غصہ آنا ، دل ڈوبنا وغیرہ .

لیکوریا کے علاج کے لئے ایک زبردست نسخہ بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے. جس کے ایک ہفتے کے استعمال سے ہی لیکوریا کا خاتمہ ہو جائے گا. لیکوریا سے نجات کے لئے ایلوویراکا حلوہ ایلوویرا جیل : 250 گرام سوجی : 4 کھانے کے چمچ شکر : حسب ذائقہ سفید تل : 4 کھانے کے چمچ گھی : 4 کھانے کے چمچ ترکیب اور طریقہ استعمال ایک پین میں گھی گرم کریں اور اس میں سوجی کو بھون لیں جیسے عام حلوہ پکاتے ہوئے بھونتے ہیں. پھر اس میں شکر، سفید تل ، گھی اور ایلوویرا جیل ڈال کر مکس کر لیں اور اسے کسی صاف برتن میں ڈال کر رکھ لیں اور روزانہ صبح نہار منہ ایک چائے کا چمچ ایک گلاس دود ھ کے ساتھ استعمال کریں. اس کے ایک ہفتے کے لگاتار استعمال سے ہی لیکوریا جیسے مرض کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا. اس کے علاوہ آجکل مارکیٹ میں سنگھاڑا عام دستیاب ہے.

likorya

اس کا جتنا ہو سکے استعمال کریں. یہ لیکوریا کے مرض کےلئے بہت فائدہ مند پھل ہے. لیکوریا ہونے کی صورت میں اندام نہائی میں خارش ہوتی ہے ، کمر میں بہت درد ہوتا ہے اور پیروں میں بوجھ اور درد کی شکایت ہوتی ہے،جسمانی کمزوری محسوس ہوتی ہے ، پیشاب بار بار آتا ہے، ہاتھ اور پاؤں میں جلن ہوتی ہے، پنڈلیوں میں درد رہتا ہے اوراکثر قبض کی شکایت رہتی ہے.مرض بڑھنے کی صورت میں فوراً کسی اچھی گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سے رابطہ کریں.

Check Also

ایساٹوٹکہ جسکی وجہ سےمکھیاں گھرکے اندرتو کیا باہربھی نظرنہیں آ ئینگی

اس موسم میں ہر جگہ مکھیوں کی بھرمار ہوتی ہے اور کوئی اپنے گھر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.