مولوی صاحب ! دل کی بات پوچھیں تو آپ سے شادی کے بعد میں نے خواہش کا گلا ہی گھونٹا ہے

“مولوی صاحب ! دل کی بات پوچھیں تو آپ سے شادی کے بعد میں نے خواہشوں کا گلا ہی گھونٹا ہے، شادی کرکے آئی تھی تو کئی امیدیں تھیں جو ہر گزرتے سال کے ساتھ دم توڑتی گئیں، اچھے گھر اور لباس کی خواہش کس کو نہیں ہوتی۔ پر کرائے کے مکان میں زندگی کٹ گئی اور لباس کے نام پر خیرات کے کپڑوں میں تن ڈھانپا” مولوی صاحب نے جو اپنی بیگم سے سوال کیا کہ آج کچھ ایسی دل کہ بات بتاؤ جو پہلے کبھی نہ کی ہو۔ پھر بیگم کے ایسے جواب پہ وہ تھوڑے خفا ہوئے اور کافی دیر بیگم کے چہرے کو دیکھتے رہے۔ پھر چارپائی سے اٹھ کے بولے “مانا کہ میں نے دنیا کی دولت نا کمائی ہو، پر جو میرے اللہ نے مجھے عزت دی ہے۔

وہی میرے لیے کسی خزانے سے کم نہیں” ” مولوی صاحب ! کیا کرنا ایسی عزت کا جس سے نا پیٹ بھرے نا تن ڈھکے، بس اب تو عادت ہوگئی ہے اسی طرح من مار کے جینے کی” بیگم کسی صورت ان سے متفق نہ ہوئی۔ “اللہ پاک نے رزق دینے کا وعدہ کیا ہے اور وہ کبھی وعدہ خلافی نہیں کرتا، اور یہ جو ہاتھ پاؤں دیے ہیں انکا صحیح استعمال کرنے سے ساری بنیادی ضرورتیں پوری ہوسکتی ہیں۔ اس سب کے بعد اگر کسی چیز کی انسان کو ضرورت ہے تو وہ ہے سکوں اور اطمینان۔ اور سکوں اور اطمینان بس اس ذات کی عبات میں محیط ہے۔ ایک دن تم بھی یہ بات سمجھ جاؤ گی” عصر کی اذان ہوئی اور مولوی صاحب مسجد کی طرف چل دیے۔ کافی دیر گزر گئی مولوی صاحب گھر واپس نہ لوٹے ۔ بیگم پریشان ہوئی محلے کے بچوں سے پوچھ گچھ کی پر کہیں سے کوئی خبر نہ آئی۔ قریب آدھی رات تک انتظار کے بعد مولوی صاحب کی لاش کو انکے گھر پہنچادیا گیا۔ سڑک پہ کسی گاڑی کی ٹکر لگی ، چند اجنبی لوگوں نے انھیں اسپتال پہنچایا لیکن وہ جانبر نہ ہوپائے۔ مولوی صاحب کی بیگم بیوہ ہوئی تو انکے کئی ایسے جاننے والے نکل آئے جن کے پاس بے حساب دولت تھی ، کیونکہ مولوی صاحب کے کردار اور صداقت کا پہلے ہی بول بولا تھا ، اسی لیے۔

انکی بیوہ پہ لوگوں کو بڑا رحم آیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے مولوی صاحب کی بیوہ کرائے کے مکان سے نکل کے اپنے ذاتی گھر کی مالکن بن گئیں۔ کئی صاحب مال لوگوں نے انکا مہینہ باندھ دیا۔ اب انکے پاس گھر بھی تھا اور اچھا لباس بھی۔ زندگی چند ہی دنوں میں سکوں میں آگئی پر ایسا سکون تھا کہ پانچ وقت کی نمازی خاتون کی نمازیں قضا ہونے لگیں۔ مال و دولت کی خوشی تو تھی پر دل کا اطمینان دور دور تک میسر نہ تھا۔ جہاں عبادت کم پڑ جائے تو نحوست اسکی جگہ لے لیتی ہے اور اس کا اثر زندگی پہ نمایاں ہوتا ہے۔ ایک عرصہ بیتا تو مولوی صاحب کی بیوہ کو ان کی کہی وہ بات یاد آئی
“اطمینان اگر دولت میں ہوتا تو سکون کبھی سجدوں میں میسر نہ ہوتا”۔

Check Also

جو بیوی شوہر کو پاس آنے سے روکتی ہے

اسلام علیکم امید کرتے ہیں کہ آپ سب ہی خیروعافیت سے ہوں گے دوستوں کیا …

246 comments

  1. should i take cialis or viagra

  2. order viagra online dk

  3. viagra overdose 200mg

  4. viagra online to buy

  5. http://buykamagra24.com/ – where to buy kamagra oral jelly

  6. barato viagra suave

  7. viagra vendita on lin

  8. we use it original viagra

  9. is no prescription paypal

  10. canada viagra canada cheap

  11. memenucom be is mexico

  12. the best site canadian is

  13. recommended site viagra uk

  14. viagraprobeprobe paypal

  15. viagra precio receta

  16. viagra brand discount

  17. viagra kaufen apothek

  18. online viagra france

  19. brand viagra 100mg cheap

  20. Hello,

    I hope you are well. I have had a colleague pass over your details to me regarding your website in the hope you’d be interested in accepting a great article I am working on?

    Would you be able to let me know what your lowest budgets are to publish content on your blog, please? I write informative articles for websites readers, not just for Google and Include good research.

    I would be linking to Compare the Market and my budget is between £50- £100 GBP.

    Eagerly awaiting for your response

    Thanks,

    Andre William
    WMG Agency
    https://www.wmgagency.co.uk

  21. commander du viagra en suisse

  22. will cost is go down

  23. is is legal in malaysia

  24. viagra billig keine vorschrift

  25. a3cb try it viagra onlime sales

    http://ph-3fab5-3-0.com/

    cost of viagra in uk

  26. link for you female viagra uk

  27. watch is blue online

  28. viagra deals online

  29. 3 viagra pills 4 sale

  30. acheter viagra le moins cher

  31. look here buying viagra online

  32. europa viagra barata

  33. acquistare viagra parafarmacia

  34. viagra tablets best price

  35. can buy viagra in malaysia

  36. acheter viagra en suisse

  37. symptoms of overdose in viagra

  38. viagra sildenafil tabs

  39. viagra and diarrhea

  40. viagra effetti durata

  41. be is cialas

    9f23 good choice is cheap price

  42. is germany

    e2ed is 10 mg posologia

  43. compare price 20 mg is

    769a is 10 mg precio farmacia

  44. mail order is uk

    61dc is werbung video

  45. should i take is or is

  46. is at at online

    340b ebay is uk

Leave a Reply

Your email address will not be published.