Home / newsbatcheet (page 3)

newsbatcheet

بادشاہ کا علان ہوا

بادشاہ-کا-علان-ہوا

بادشاہ کا اعلان ہوا “جس نے آج کے بعد قران کو الله کا کلام کہا یا لکھا گردن اڑا دی جائے گی”بڑے بڑے محدثین علماء شہید کر دیئے گئے ساٹھ سال کے بوڑھے امام احمد بن حنبل امت کی رہنمائی کوبڑھے, فرمایا “جاؤ جا کر بتاؤ حاکم کو احمد کہتا …

Read More »

موسیٰ علیہ السلام نے قارون سے زکوٰۃ کا کہاتو قارون نے برا مان لیا

موسیٰ-علیہ-السلام-نےقارون-سے-زکوٰۃ-کا-کہا-تو-قارون-نے-برا-مان-لیا

ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺯﮐﻮۃ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺑﺮﺍ ﻣﺎﻥ ﮔﯿﺎ۔ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺭﻗﻢ ﻣﯿﮟ ﺯﮐﻮۃ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯽ ﺩﻭﮞ ﺁﺧﺮ ؟ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﻧﮯ ﺯﮐﻮۃ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﭘﮧ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﻭ ﮐﮧ ﺍﺱ …

Read More »

معجزہ قرآن پاک کا

معجزہ قرآن پاک کا

ایک صاحب اور ان کی بیوی پر کسی جادوگر نے انتہائی سخت جادو کا وار کیا یہ جادوگر اس جادو پر باقاعدہ پہرہ بھی دیا کرتا اور کسی عامل کو اس کا توڑ نہ کرنے دیتا۔ وہ صاحب فرماتے ہیں کہ ان کی بیوی کے ہاں اول تو حمل ہی …

Read More »

کیا آپ کے پاس بھی میرے مسئلہ کا حل نہیں

کیا-آپ-کے-پاس-بھی-میرے-مسئلہ-کا-حل-نہیں

سوال: میں نے علماء کرام سے یہ سنا ہے کہ دین کے کسی بھی مسئلہ کو سمجھنے کے لئے انسان کو شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے، میں آپ کی خدمت میں کچھ ایسا ہی مسئلہ پیش کر رہا ہوں . مسئلہ کچھ یوں ہے کہ میں شادی شدہ ہوں بال …

Read More »

حضور اکرم ﷺ کو مدینہ کی مٹی سے محبت تھی

حضور-اکرم-ﷺ-کو-مدینہ-کی-مٹی-سے-محبت-تھی

حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ نے اپنی کتاب جذب القلوب الی دیار محبوب میں لکھا ہے کہ حضوراکرم ﷺ کو مدینہ کی مٹی تک سے محبت تھی۔ آپ ﷺ کے چہرہ انور پر مدینہ منورہ کا غبار پڑ جاتا تو اسے صاف نہیں فرماتے۔ صاحب مظاہر حق نے لکھا ہے …

Read More »

حضرت فاطمہ نے جنت سے کھانا منگوایا

حضرت-فاطمہ-نے-جنت-سے-کھانا-منگوایا

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ …

Read More »

حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی دور خلافت میں ایک نوجوان کو زنا کے جرم میں سزا

حضرت-عمرؓ-کے-دور-خلافت-میں-ایک-نوجوان-کو-زنا-کے-جرم-میں-سزا-کیلئے-لے-جارہا-تھا

ایک مرتبہ حضرت سیدنا عمرؓ کے عہد خلافت میں ایک لڑکے کو زنا کے جرم میں سزا دینے کیلئے لے جایا جارہا تھا(واضح رہے کہ اسلام میں شادی شدہ زانی کیلئے سنگسار اور غیر شادی شدہ کیلئے اسی کوڑے بطور سزا ہیں) وہ لڑکا اونچی اونچی آواز سے پکار رہا …

Read More »

طوائف سے بہن تک کی کہانی

طوائف سے بہن تک کی کہانی

مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا. کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی. اس کا نام بلبل تھا. جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے. روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی …

Read More »

زنا سے بڑا گناہ

زنا-سے-بڑا-گناہ

شیخ سعدی ؒنے ایک روز چند لوگوں کی جو تہجد کے وقت سو رہے تھے ، غیبت کی اور کہا کہ ”اچھا ہوتا کہ اگر یہ لوگ بھی نماز پڑھتے.“سعدی ؒ کے والد نے کہا ”کیا ہی اچھا ہوتا تو بھی سو جاتا اور اس غیبت سے بچ جاتا. “ہمیں …

Read More »

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور قلعہ کا دروازہ

حضرت-علیؓ-اور-قلعہ-کا-دروازہ

معرکہ جاری تھا اور موت سروں پر منڈلا رہی تھی، حضرت علیؓ شوقِ شہادت میں آگے بڑھے اور میدانِ کارزار میں اپنی جان کی بازی لگاتے ہوئے بغیر کسی تردد کے لڑنے لگے، یہاں تک کہ آپؓ نے بہت سے یہودیوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ قریب تھا کہ قلعہ فتح …

Read More »