کیا کھڑے ہوکر غسل کرنا جائز ہے؟

اسلام دین یسر یعنی آسانی کا دین ہے۔ بعض لوگوں کا پیشہ بن چکا ہے کہ جان بوجھ کر اسلام کے نام پر لوگوں پر من مانی سختیاں مسلط کرتے رہتے ہیں۔معلوم نہیں ان کو اس میں کیا فائدہ ہے۔ لہٰذا جس طرح غسل کرنے میں آسانی ہو اور باپردہ جگہ ہو، اسی طریقے سے […]

گزرے کل کے بادشاہ

ایک سرکاری دورے پر سعوری عرب شاہ فیصل (شہید) برطانیہ تشریف لے گئے۔ کھانے کی میز پر انتہائی نفیس برتنوں کے ساتھ چمچے اور کانٹے بھی رکھے ہوئے تھے۔ دعوت شروع ہوئی۔سب لوگوں نے چمچے اور کانٹے استعمال کئے لیکن شاہ فیصل نے سنتِ نبوی کے مطابق ہاتھ ہی سے کھانا کھایا۔ کھانا ختم ہوا […]

تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟

583ھ میں سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ نے ہر طرف جہاد میں بھرتی کا اعلان فرما دیا پھر آپ لشکر لے کے طبریہ کی طرف بڑھے اور بزور جنگ اسے فتح کر لیا یہ صورت حال دیکھ کر صلیبیوں نے بھی لڑائی کی تیاری کی اور ہر دوردراز اور قریب کے علاقوں کے صلیبی […]

اگر آپ کمرکے درد کا شکار ہے تو اللہ رب العزت کے اس حکم پر عمل کریں

برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی، امریکا کی مینیسوٹا یونیورسٹی اور پین اسٹیٹ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے دوان اسلام، عیسائیت اور یہودیت کی نماز یا عبادت کے طریقہ کار اور جسمانی صحت کے فوائد کا تقابلی جائزہ لیا گیا۔تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ اگر پانچ وقت کی نماز کو عادت بنالیا جائے اور […]

حضرت عمرؓ نے کیوں فرمایا کے اپنی بیویوں سے تین دن بعد ہمبستری کیا کرو

سیدنا عمرؓ کے پاس کعب اسدی تشریف فرما تھے، ایک خاتون آئی اورآ کر کہنے لگی: امیر المومنین! میرا خاوند بہت نیک ہے، ساری رات تہجد پڑھتا رہتا ہے، اور سارا دن روزہ رکھتا ہے،- اور یہ کہہ کر خاموش ہو گئی، عمرؓ بڑے حیران کہ خاتون کیا کہنے آئی ہے؟ اس نے پھر یہی […]

بابا فریدؒ کا ایک مرید آپؒ کے پاس آیا

ایک مرتبہ بابافریدؒ کا ایک مرید آپؒ کے پاس آیا‘ وہ لوہار کا کام کیا کرتا تھا‘ آپؒ کےلئے خاص قینچی بنا کر لایا‘ خدمت مبارکہ میں حاضر ہوتے ہی عرض کرنے لگا‘ باباجی یہ میں اپنے رزق حلال میں سے آپ کےلئے ایک تحفہ لایا ہوں۔ باباجی نے جب قینچی دیکھی تو مسکرا دیئے […]

رزق کی تنگی گھروں میں جھگڑوں کی وجہ

حضرت امام علی رض کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی !! یا علی ؑ ہمارے گھر میں جھگڑے بہت ہوتے ہیں، کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا اور رزق میں تنگی رہتی ہے حضرت علیؑ سے عورت نے پوچھا ایسا کیوں ہوتا ہے؟ عورت کا سوال سنتے […]

نماز کی اہمیت

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﻻﮔﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ! ﮐﯿﻮﮞ؟ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺣﮑﻤﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﯿﺸﻠﺴﭧ ﺗﮭﮯ۔ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ […]

بیوی کی بے صبری

بیوی کی بے صبری حضرت حبیب عجمی کی بی بی بدخلق تھیں،ایک دن شوہر سے کہنے لگیں اگر اللہ تعالیٰ تمہارے پاس کوئی فتوحات (مال وغیرہ) نہیں بھیجتا تو پھر مزدوری کر لوتاکہ گھر میں اخراجات پورے ہوں، حضرت اہلیہ کی بات سن کر جنگل میں تشریف لے گئے اور دن بھر عبادت الٰہی میں […]

بیٹا تمہارا رشتہ تمہاری پھپو کے یہاں کرنے کا سوچا ہے

(ﻓﯿﺼﻞ ﻓﺮﺿﯽ ﻧﺎﻡ) ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺍﻣﯽ ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭﯼ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎﻟﯿﺎ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮨﻮﮔﺊ، ﺭﺷﺘﮧ ﻃﮯ ﭘﺎﮔﯿﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﺱ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ، ﻓﯿﺼﻞ ﺟﻮ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﺟﺎﺏ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ ﭘﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺍﻣﯿﺪ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ […]