Home / New Article (page 5)

New Article

سورۃ الکوثر کا یہ وظیفہ صرف 3 دن کریں

سورۃ الکوثر کا یہ وظیفہ صرف 3 دن کریں

سورت الکوثر کا ایک ایسا مختصر عمل جس سے کاروباری روکاوٹ، بندش نکاح، محبت، خاتمہ بے روزگاری، نافرمان اولاد کو راہ راست کرنکے لئے لاجواب عمل ہے، کرکے آزمائیں اور فائدہ اٹھائیں، طریقہ عمل۔۔۔ نوچندی بدھ، یاجمعرات، جمعہ کی رات کو بعد نماز عشاء قبلہ رخ بیٹھ کر اول روز …

Read More »

حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا عجیب واقعہ

حضرت-سلیمان-علیہ-السلام-کی-موت

ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺜﻼََ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺟﻦ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮯ ﻣﺜﻞ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻭ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺟﻨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻃﯿﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺍ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺗﮭﯽ، ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ …

Read More »

آپکا پاؤں کیسا ہے جانیئے؟

آپکا-پاؤں-کیسا-ہے؟-جانیئے

انسان سے بیمار ہو جاتا ہے تو اس کی طبیعت خود بخود خراب ہونے لگ جاتی ہے لیکن کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہے جو انسان کی طبیعت پر فورا اثر انداز نہیں ہوتی اور اندر ہی اندر پرورش پاتی ہے اور جب انسان مکمل طور پر اس کی گرفت میں …

Read More »

شوہر کا کاروبار راتوں رات ترقی کرے گا

شوہر کا کاروبار راتوں رات ترقی کرے گا

بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا .جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے . گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی .اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ورد …

Read More »

سلطان نورالدین زنگی اور روضہ رسول ﷺ

سلطان-نورالدین-زنگی-اور-روضہ-رسول-ﷺ

سلطان نورالدین زنگی رح عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیھ والہ وسلم کو کون ستا رہا ہے .آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے …

Read More »

کیا کوئی پتھر تقدیر بدل سکتا ہے؟حضورؐ نے اپنی انگلی میں عقیق کیوں پہناتھا

کیا-کوئی-پتھر-تقدیر بدل-سکتا-ہے-

پاکستان کے پہلے مذہبی چینل کیو ٹی وی میں ناظرین کو شرعی مسائل سے آگاہی کیلئے اور ان کے شرعی مسائل کے جوابات کیلئے معلومات پروگرام میں ایک سائل نے پروگرا م کے میزبان اور عالم دین مفتی صاحب سے سوال پوچھا کہ انگلیوں میں پہننے والے پتھر اور نگینوں …

Read More »

نبی کریم ﷺ نے اس قسم ک لہسن اور پیاز کھانے سے کیوں منع فرمایا

نبی-کریم-ﷺ-نے-اس-قسم-کا-لہسن-اور-پیاز-کھانے-سے-کیوں-منع-فرمایا-ہے؟ ر

ہمارے ہاں کچا پیاز اور لہسن عام کھانے کی ترغیب دی جاتی اور اسکے طبی فوائد بتاکر لوگوں میں اشتیاق پید اکیا جاتا ہے ۔اگرچہ یہ چیزیں حلال ہیں لیکن اسلام میں کچے پیاز اور لہسن کو کھانے سے منع فرمایا گیا ۔اس سے انسانوں کے ساتھ ساتھ فرشتوں کو …

Read More »

نام کے مسلمان

نام-کے-مسلمان

وہ سرنام سے تعلق رکھتی تھی ، مذہباً شاید مسلمان نہیں تھی۔علی کو ویرہاؤس میں ملی تھی ، پھر دونوں میں دوستی ہوئی جو جلد ہی محبت میں بدل گئیعلی نے شادی کی شرط رکھی کہ پہلے تم مسلمان ہو جاؤ ، اسے اپنے مذہب سے کوئی لگاؤ تو تھا …

Read More »

چلو اند چلی آو”اس شخص نے اس لڑکی کو گھر کے اندر بلایا

چلو-اندر-چلی-آو

بغداد میں ایک بہت ہی گنہگار انسان تھا لیکن اسکی ماں بہت صالحہ تھی۔ اس شخص سے جب بھی کبھی گناہ ہوتا تو وہ اس گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا۔ ایک رات کا ذکر ہے جب وہ اپنے دن کے تمام گناہ کتاب میں لکھ رہا تھا …

Read More »

تمہاری چاہت نہ کریں گے

تمہاری-چاہت-نہ-کریں-گے

حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ کے دور میں بغداد میں ایک امیر شخص رہتا تھا جس کی بیوی بہت خوبصورت اور پری چہرہ تھی۔ اس عورت کو اپنے حسن و جوانی پر بہت ناز تھا ایک دفعہ وہ بناؤ سنگھار کرتے ہوئے آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ کر …

Read More »