قصہ جالوت و طالوت اور حضرت داؤد علیہ السلام کا

قصہ-جالوت-و-طالوت-اور-حضرت-داؤد-علیہ-السلام-کا

حضرت داؤد علیہ السلام کو حکومت کیسے ملی اس کے بارے مفسرین نے لکھا ہے کہ جب طالوت علیہ رحمہ جو کہ بنی اسرائیل کے ایک نیک شخص تھے وہ جب بادشاہ بن گئے تو طالوت علیہ رحمہ نے بنی اسرائیل کو جہاد کے لئے تیار کیا اور ایک کافر بادشاہ ”جالوت”سے جنگ کرنے کے لئے اپنی فوج کو لے …

Read More »

حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ

حضرت-ابو-بکر-رضی-اللہ-تعالی-عنہ

سیدنا عمر اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے درمیان پیش آنے والے اس واقعہ میں، جو لوگ غور و فکر اور تدبر کرنا چاہتے ہوں، اُن کی عبرت کے لئے بہت سی باتیں پوشیدہ ہیں۔ ابن القیم رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب (روضۃ المُحبین و نزھۃ المشتاقین) میں لکھتے ہیں کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روزانہ صبح کی …

Read More »

صلاالدین ایوبی کی پیدائش کا واقعہ

صلاالدین-ایوبی-کی-پیدائش-کا-واقعہ

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا ،ایک دن اس کے بھائی اسدالدین نے اس سے کہا : بھائی تم شادی کیوں نہیں کرتے ۔۔۔؟نجم الدین نے جواب دیا :میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا.اسدالدین نے کہا :میں اپ کیلئے رشتہ مانگوں ؟نجم الدین نے کہا : کس کا ؟اسدالدین :ملک شاہ بنت …

Read More »

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺمیں اپنے بسترپرسوتاہوں تو۔

حضرت-ابو-دجانہ-رضی-اللہ-تعالیٰ-عنہ-نے-عرض-کی-یا-رسول-اللہ-ﷺمیں-اپنے-بسترپرسوتاہوں-تو۔

ایک مرتبہ حضرت ابودجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے عرض کی یا رسول اللہﷺ! میں اپنے بستر پر سوتاہوں تو اپنے گھر میں چکی چلنے کی آوا زجیسی آواز سنتاہوں اورشہد کی مکھی کی بھنبھناہٹ جیسی بھنبھناہٹ سنتا ہوں اور بجلی کی چمک جیسی چمک دیکھتاہوں. ۔جاری ہے ۔ پھر جب میں گھبرا کر اور مرعوب ہوکر سراٹھاتاہوں تو مجھے ایک …

Read More »

میرے پیرصاحب کی کرامات

میرے-پیرصاحب-کی-کرامات

 ایک پاکستانی پیر صاحب اپنے ایک مرید کے ہمراہ انگلینڈ کے دورے پر تشریف لے گئے، جب وہ واپس پاکستان پہنچے تو مرید نے لوگوں سے کہا، اپنے پیر صاحب کی کرامتیں تو ہم نے گوروں کے ملک میں دیکھی ہیں، جب ہم ہیتھرو ائیر پورٹ سے نکل رہے تھے اور واپسی پر جب ائیر پورٹ کے اندر گزر ہو …

Read More »

لمبی عمر کا خواب

لمبی-عمر-کا-خواب

 ﺗﺮﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﺗﮭﺎ ‘ ﻭﮦ ﻣﺮﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻃﺒﯿﺒﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ‘ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﺎﮞ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺎﺛﯿﺮ ﮨﮯ ‘ ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﺎﮞ ﻣﻨﮕﻮﺍ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺩﻭﺍﺀ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ …

Read More »