بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کے فوائد

اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے اِنَّہ‘ مِنْ سُلَیْمَانَ وَاَنَّہ’ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔ ( سورۂ النمل: ۳۰ ) ترجمہ : یہ ( خط) سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے ۔ حضرت سلیمان علیہ …

Read More »

حضرت لوط علیہ السلام

رآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے ارشادفرمایاکہ ہم نے ہرمرداورعورت کے لیے ایک جوڑاپیداکیاہے ۔ایک مردکے لیے ایک عورت اورایک عورت کے لیے ایک مردتاکہ وہ جائز طریقے سےشادی کرکے اپنی نسل کوآگے بڑھاسکیں۔لیکن شیطان نے بنی نوع انسان کوکسی اورطرف ہی لگادیاہےایساکام جونہ صرف فطرت کے اصولوں کے خلاف ہے بلکہ اللہ کے غضب کاموجب بھی بنتاہے۔روایات میں ہے …

Read More »

مجرہ

ہم چائے پینے کیلئے کھوکھے پر رک گئے۔یہ غریبانہ چائے خانہ تھا‘ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے‘ اندرون شہر کی گلیوں‘ محلوں‘ چوکوں‘ بازاروں‘ منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں‘ یہ گندے اور بے ترتیب چائے خانے ہوتے ہیں لیکن ان کی چائے‘ ان کی دودھ پتی مثالی ہوتی ہے‘ …

Read More »

جوانے اور اس کا نشہ

جوانی-کے-نشے-میں

شیخ سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک دن جوانی کے نشے میں ،میں نے سفر میں بڑی تیزی دکھائی اور تھک ہار کر رات کے وقت ایک ٹیلے کے دامن میں جا لیٹا۔ ایک بوڑھا ضعیف جو قافلے کے پیچھے پیچھے آرہا تھا، کہنے لگا: بیٹھے کا ہے کو ہو، میاں یہ بھی کوئی سونے کی جگہ ہے۔ میں نے کہا …

Read More »

مہاتما بدھ نبی نہیں تھے

انسان اپنے ماضی حال اور مستقبل سے اسی طرح جڑا ہوا ہے جیسے اس کا بچپن ‘شباب اور بڑھاپا اس سے جڑا ہوا ہے‘ اگر ان سے بے پروا ہو کر کوئی انسان اپنے لیے ترقی اور بہتری کی راہ متعین نہیں کر سکتا تو اپنی تاریخ کو جانے بغیر اور اس سے عبرت اور سبق حاصل کیے بغیر کوئی …

Read More »

حضرت موسیٰ ؑ نے ایک دفعہ اللہ سے عرض کیا

حضرت موسیٰ ؑ نے ایک دفعہ اللہ سے عرض کیا اے اللہ مجھے اپنے عدل وانصاف کا کوئی نمونہ دکھا‘ حکم ہوا‘ فلاں مقام کی طرف چلے جاﺅ‘ وہاں ہمارے انصاف کا نمونہ دیکھ لو گے‘ موسیٰ علیہ السلام اس مقام کی طرف چلے گئے جہاں چند درختوں کے جھنڈے تھے اور پانی کا صاف اور ستھرا چشمہ بہہ رہا …

Read More »