Monthly Archives: May 2020

قاضی اور مرغی

قاضی-اور-مرغی

اﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ کہ ” بھائی ذرا اﺱ مرغی ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ دے ﺩﻭ “ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵﻧﮯ ﮐﮩﺎ ” ﻣﺮﻏﯽ ﺭکھ ﮐﺮچلے ﺟﺎﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬ ﮔﮭﻨٹے ﺑﻌﺪ ﺁ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ “ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﺷﮩﺮ ﮐﺎ قاضی ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ پر آ گیا ﺍﻭﺭ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ …

Read More »

سلطان نورالدین زنگی اور روضہ رسول ﷺ

سلطان-نورالدین-زنگی-اور-روضہ-رسول-ﷺ

سلطان نورالدین زنگی رح عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیھ والہ وسلم کو کون ستا رہا ہے .آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھا اور آج پھر چند لمحوں پہلے …

Read More »

حسد کا علاج

حسد-کا-علاج

حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ علیہ کو ایک شخص نے لکھا کہ مجھے حسد کی بیماری ہے، اپنے بھائی پر میرا دل جلتا ہے کہ اس کی ترقی کیوں ہورہی ہے اور میری کیوں نہیں ہورہی؟؟؟لہذا دل جل رہا ہے، ہر وقت پریشان ہے حضرت نے اسے حسد کا جو علاج لکھا وہ یہ ہے”1۔۔۔۔جس بات پر تمہیں جلن ہے …

Read More »

قیمتی قیدی

قیمیتی-قیدی

فاتحِ قسطنطنیہ اور سلطنتِ عثمانیہ کے عظیم شہنشاہ سلطان محمد خان ثانی(سلطان محمد فاتح)کی وفات ۳۱سال کی حکمرانی کے بعد۵۲یا۵۳ سال کی عمر میں۳،ربیع الاول۔۸۸۶ھ ،عیسوی سنہ ۳،مئی ۱۴۸۱ء،کو ہوئی۔سلطان کے دو بیٹے بایزید اور جمشیدتھے۔بایزید کی عمرسلطان کے انتقال کے وقت۵ ۳جبکہ جمشید کی ۲۲ سال تھی۔سلطان کی وفات کے وقت دونوں شہزادوں میں سے کوئی بھی دارالخلافہ قسطنطنیہ(استنبول)میں …

Read More »

قرآن کریم سے متعلق ایک ایسی عجیب و غریب حقیقت جو انتہائی حیران کن ہے

قرآن-کریم-سے-متعلق-ایک-ایسی-عجیب-و-غریب-حقیقت-جو-انتہائی-حیران-کن-ہے

ڈاکٹر محمود احمد غازی کی کتاب 148محاضرات قرآنی147 کے ایک اقتباس کا حوالہ دیا۔ غازی صاحب لکھتے ہیں: آپ نے ڈاکٹر حمیداللہ صاحب کا نام سنا ہوگا، انہوں نے خود براہ راست مجھ سے یہ واقعہ بیان کیا تھا کہ غالباً 1958-1957ء میں ایک شخص ان کے پاس آیا۔ ان کی زندگی کا یہ ایک عام معمول تھا کہ ہر …

Read More »

موسیٰ علیہ السلام نے قارون سے زکوٰۃ کا کہا تو قارون نے برا مان لیا

موسیٰ-علیہ-السلام-نےقارون-سے-زکوٰۃ-کا-کہا-تو-قارون-نے-برا-مان-لیا

ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﻧﮯﻗﺎﺭﻭﻥ ﮐﻮ ﺯﮐﻮۃ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺑﺮﺍ ﻣﺎﻥ ﮔﯿﺎ۔ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺭﻗﻢ ﻣﯿﮟ ﺯﮐﻮۃ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﯽ ﺩﻭﮞ ﺁﺧﺮ ؟ ﻗﺎﺭﻭﻥ ﻧﮯ ﺯﮐﻮۃ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺴﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﭘﮧ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮕﺎﻭ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻏﻠﻂ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ ۔ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﻼﻡ ﺍﯾﮏ …

Read More »

کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا

کالج-میں-ایک-لڑکے-نے-مجھ-سے-اظہار-محبت-کیا

کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا. اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسے ذرا اثر نہیں ہوا. وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی. میں اُس کی باتیں سن کر ہنستی تھی، وہ دل میں خوش ہوتا تھا کہ …

Read More »

جب نبی کریمﷺ کو آخری غسل دیا جارہا تھا

جب نبی کریمﷺ کو آخری غسل دیا جارہا تھا

حضرت شیخ عبدالحق محقق و محدّث رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللّہ عنہُ سے پوچھا گیا کہ آخر آپ ( رضی اللّہ عنہُ ) میں اِتنا عِلم ( علومِ غیبہ ) کہاں سے آ گیا؟ تو آپ رضی اللّہ عنہُ نے فرمایا کہ جب میں حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری غُسل …

Read More »

3 عجیب و غریب سوال

3-عجیب-و-غریب-سوال

زمین کا وہ کونسا حصہ ہے جس پر صرف ایک مرتبہ سورج نے اپنی کرنیں بکھریں اور پھر کبھی ایسا نہ ہو سکے گا اور وہ کون سی قبر ہے جس کا مدفون اور قبر دونوں زندہ تھےاور قبر اپنے مدفون کو سیر کراتی رہی، یہ بھی بتائیں کہ وہ کونسا قیدی ہے جو قید خانے میں سانس نہیں لیتا …

Read More »

یاجوج ماجوج کونسی کوم ہے؟

یاجوج-ماجوج-کونسی-کوم-ہے؟

یاجوج ماجوج کون ہیں ؟ کس ملک میں رہتے ہیں ؟ ذوالقرنین کی بنائی ہوئی سدّ (آہنی دیوار ) کہاں ہے ؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کے متعلق مفسرین و مورخین کے اقوال مختلف رہے ہیں۔ میرا خیال یہ ہے (واللہ اعلم ) کہ یاجوج ماجوج کی قوم عام انسانوں اور جنات کے درمیان ایک برزخی مخلوق ہے اور …

Read More »