Monthly Archives: May 2020

حضرت یونسؑ مچھلی کے پیٹ میں 40 روز کس طرح رہے ہونگے؟

حضرت-یونسؑ-مچھلی-کے-پیٹ-میں-40-روز-کس-طرح-رہے-ہونگے؟

جناب انتظام اللہ شہابی کی کتاب ’’جغرافیہ قرآن‘‘ میں حضرت یونس علیہ السلام بن متی کو حضرت یوسف علیہ السلام کے چھوٹے بھائی بن یامین کا سبط (نواسہ) لکھا ہے۔ اسی کتاب میں ’’مسلم راج پوت گزٹ‘‘ ۸۲۹۱ء کے حوالے سے لکھا ہے کہ ڈاکٹر امروز جان ولسن، فیلو، کوئنز کالج آکسفورڈ(Dr. Imroz John Wilson, Fellow, Queen’s College Oxford)نے حضرت …

Read More »

سائنس محمد ﷺ کا پتہ پوچ رہی ہے

سائنس-محمد-ﷺ-کا-پتہ-پوچھ-رہی-ہے

مسلمانوں میں1400سال سے پہلے سے دراڑھی رکھنے کی خوبصورت روایت چلی آ رہی ہے اور اب پہلے دفعہ جدید مغربی سائنس نے بھی اسکے بے شمار فوائد کو تسلیم کر لیا ہے۔برطانیہ میں ڈاکٹر ایڈ ین مونٹی اور دیگر سائنسدانوں نے انسانی صحت پر داڑھی کے بے شمار مثبت اثرات دریافت کئے ہیں جن میں سے چند اہم کا ذکر …

Read More »

رات سونے سے پہلے اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیں

رات-سونے-سے-پہلے-اللہ-پاک-کا-یہ-نام-پڑھ-لیں

انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔ بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی رہنمائی …

Read More »

ادرک کو اس طریقے سے استمال کروگے تو پیٹ کی چربی دنوں میں پگھل جائے گی

ادرک-کو-اس-طریقے-سے-استعمال-کریں-تو-پیٹ-کی-چربی-دنوں-میں-پگھل-جائےگی

اگر آپ موٹاپے اور جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں تو ’ادرک کا پانی‘ وہ مفید نسخہ ہے جو آپ کو ہر صورت آزمانا چاہئیے، کیونکہ ان مسائل کے حل کے لئے شاید ہی اس سے بہتر کوئی اور چیز ہو۔ویب سائٹ ’کنسیڈر ہیلتھ‘ کے مطابق ادرک کا پانی خون میں لوتھڑے نہیں بننے دیتا اور یوں خون کے بہاﺅ …

Read More »

اسے کون لڑکی دے گا

اسے-کون-لڑکی-دے-گا

حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ سکھ گھرانے سے تھے، اسلام قبول کرلیا، دارالعلوم دیوبند میں پڑھنے آ گئے، یہ فرمایا کرتے تھے کہ میرے سسر بڑے سمجھ دار آدمی تھے، انہوں نے احمد علی کو اس وقت پہچانا جبکہ احمد علی احمد علی نہیں تھا، حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ یہ ولایت کبری کے مقام کے لوگوں میں سے تھے، …

Read More »

کلونجی تیل سے (7) بیماریوں کا بہترین علاج

کلونجی-تیل-سے-7-بیماریوں-کا-بہترین-علاج

کلونجی کے بے شمار فوائد کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں، کلونجی میں بے شمار بیماریوں سےنجات کی قوت ہے، کلونجی کو ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے. غرض یہ کہ کلونجی کھانے میں ذائقہ بھی پیدا کرتی ہے اور سینکڑوں بیماریوں میں شفا بھی ہے.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »

شاندار ازدواجی زندگی

شاندار-ازدواجی-زندگی

امام احمد ابن حنبلؒ نے اپنے صاحب زادے کو شادی کی رات ۱۰ نصیحتیں فرمائیں۔ ہر شادی شدہ مرد کو چاہیئے کہ انکو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے۔میرے بیٹے! تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب تک کہ اپنی بیوی کے معاملے میں ان ۱۰ عادتوں کو نہ اپناؤ لہذا ان کو …

Read More »

سات بیٹیوں کا باپ

سات-بیٹیوں-کا-باپ

اﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺳﺎﺕ بیٹیاﮞ ﺗﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﮩﺖ خوش ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﺗﻮﮞ بیٹیوﮞ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻣﻦ ﭼﺎﮨﺎ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ۔ ﺳﺐ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﺘﺎﻭ ﮐﮧ ﺗﻢ …

Read More »

پھر اللہ کہاں ہے؟

پھر-اللہ-کہا-ہے؟

سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ایک دن مدینہ کے قریب اپنے ساتھیوں کے ساتھ صحرا میں تھے اور بیٹھے کھانا کھا رہے تھے وہاں سے ایک چرواہے کا گزر ہوا۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اُسے کھانے کی دعوت دی، چرواہے نے کہا ” میں نے روزہ رکھا ہواہے ،سید نا عبد اللہ بن عمر …

Read More »

بیوی کو غیر مرد کے ساتھ زنا کرتے ہوئے دیکھا تو

بیوی-کو-غیر-مرد-کے-ساتھ-زنا-کرتے-ہوئے-دیکھا-تو

ایسی بیوی کو طلاق دینا لازم وواجب نہیں اگر شوہر رکھنا چاہے تو اپنی زوجیت میں رکھ سکتا ہے اور طلاق دے کر زوجیت سے الگ بھی کرسکتا ہے، لیکن اگر بیوی صدق دل سے توبہ کرلےاور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے پر شوہر کو اطمینان ہوجائے تو اس کو طلاق دینے کے بجائے منکوحہ برقرار رکھنا بہتر ہے اور …

Read More »