Home » Information » تربوز کی طرح لٹکا ہوا پیٹ

تربوز کی طرح لٹکا ہوا پیٹ

اگر آپ مختلف نسخوں اور ڈاکٹروں کے پاس جا جاکر تھک گئے ہیں اور آپ کا پیٹ کم نہیں ہو رہا توآج ہم آپ کو ایک ایسا آزمودہ نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکا بڑھا ہوا پیٹ چند دنوں میں اندر چلا جائے گا۔صرف تین سے چار چیزوں سے جو آپ کے گھر میں موجود ہیں ان سے آپ یہ نسخہ بنا سکتے ہیں۔

یہ ٹوٹکہ بنانے کے لئے ہمیں سب سے پہلے چاہئے ۔ اجزائ: زیرہ 50گرام سون 50 گرام برگ سداب 50گرام اجوائن 50 گرام ترکیب استعمال: ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کے ان کا اچھی طرح سے پاﺅڈر بنا لیں۔جب یہ پاﺅڈر بن جائے تو روزانہ صبح ناشتے سے پہلے آدھا چمچ یہ پاﺅڈر ایک گلاس پانی کے ساتھ پی لینی ہے۔اور پھر رات کو کھانا کھانے سے آدھا گھنٹا پہلے یہی آدھا چمچ اور ایک گلاس پانی کے ساتھ کھانی ہے۔ایک ماہ تک اس کا استعمال اور انشا ءاللہ آپ کا جو بڑھا ہوا پیٹ ہے ختم ہوجائے گا۔

Check Also

ذہین افراد کیسے ہوتے ہیں اور ان میں کیا عادات پائی جاتی ہیں ؟ماہر نفسیات نے بتا دیا

ذہین ہونے کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے اور ذہین افراد کو ہر کوئی …