Home » Articles » بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم

بھنڈی کا پانی تین دن میں شوگر ختم

تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے۔۔جاری ہے۔ اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں،

اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندرجو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ ا۔۔جاری ہے۔ ب بھنڈیوں کوساری رات پانی کےایک کپ میں پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں۔۔جاری ہے۔ کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں۔

Check Also

ارسطو کی دانائی

ارسطو کے ہاں مختلف ممالک کے شہزادے زیر تعلیم تھے۔ایک روز ایک شہزادے سے ارسطو …