Home » Information » ایک عورت جس کا شوہر

ایک عورت جس کا شوہر

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 1162-903/B=9/1434لڑکی کو چأہیے کہ یہ معاملہ کسی شرعی پنچایت میں پیش کرے وہ لوگ تحقیقات کے بعد ایک سال علاج کا موقعہ دیں گے، اگر علاج کے بعد وہ صحیح ہوگیا تو بیوی اسی شوہر کے پاس رہے گی اور اگر ناکارہ ہی رہا تو الحیلة الناجزہ کی روشنی میں جو فیصلہ شرعی پنچایت کے لوگ کریں اسی پر عمل درآمد کریں۔واللہ تعالیٰ اعلمدارالافتاء،دارالعلوم دیوبندخیر! بات ہو رہی تھی اپوزیشن کی۔

میاں نواز شریف جب گوال منڈٰی سے کونسلر کا الیکشن لڑے یا جب وہ غیرجماعتی صوبائی اسمبلی کے رکن بنے یا جب وہ پنجاب کے وزیر خزانہ بنے یا جب وہ پہلی بار پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنے تو اس وقت تک میاں شہباز شریف کہیں نہیں تھے۔جب میاں صاحب بی بی کے پہلے دورِ وزارتِ عظمیٰ میں دوسری بار پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنے تو اس بار میاں شہباز شریف پہلی بار پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ گویا آغاز ہی براہ راست بھائی کی چھتری کے نیچے اور وہ بھی صوبے کی حکمران جماعت کے رکن کے طور پر۔

Check Also

ذہین افراد کیسے ہوتے ہیں اور ان میں کیا عادات پائی جاتی ہیں ؟ماہر نفسیات نے بتا دیا

ذہین ہونے کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے اور ذہین افراد کو ہر کوئی …