Home » News » آؤ نماز کی طرف برج الخلیفہ سے لائٹس کے ذریعے کلمات ادا

آؤ نماز کی طرف برج الخلیفہ سے لائٹس کے ذریعے کلمات ادا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کو کھولنے کے فیصلے کےک بعد دبئی کے برج خلیفہ سے اہل اسلام کو نماز کیلئے پکار ا گیا جبکہ دنیا کی بلند ترین عمارات پر اذان کے کلمات یعنی آئون نماز کی جانب بھی تحریر کیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برج خلیفہ پر لائٹس سے حی علی الصلاۃ ’’آئونماز کی طرف‘‘ لکھا گیا جبکہ سائونڈ سسٹم سے آزاد بھی گئی ہے ۔ امارات میں مساجد کھول دی گئیں تاہم فی الحال جمعہ کے اجتماعات پر پابندی ہے

Check Also

سرکاری ملازمتوں کے شاندار مواقع حکومت نے 25 ہزار نوکریوں کا اعلان کردیا

سرکاری ملازمتوں کے شاندار مواقع حکومت نے 25 ہزار نوکریوں کا اعلان کردیا

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا کے وزیرِ تعلیم اکبر ایوب خان نے صوبائی اسمبلی …