Home » Articles » ہندوئوں کو اسلام آباد میں مند رکی تعمیر کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ن لیگی اہم رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ہندوئوں کو اسلام آباد میں مند رکی تعمیر کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ن لیگی اہم رہنما نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن کے اقلیتی رہنما اسفن یار بھنڈرا نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم نے 11اگست 1947ء کے خطاب میں اقلیتوں کو واضح طور پر حقوق دیئے ۔ ہندوئوں کو مندر کی تعمیر سے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں بیان میں کہا ہے کہ ہم سپیکر پنجاب

اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کے مندر کی تعمیر کے حوالے سے بیان کی مذمت کرتے ہیں ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ سید پور ویلج اور روال ڈیم کے قریب بند پڑے مندروں کو کھولا جائے

Check Also

عطر کی وہ شیشی

حضرت مالک بن اوس بن حدثان رحمتہ اللہ کہتے ھے کہ حضرت عمر رضی اللہ …