Home » News » حرکت قلب بند ہونے سے پاکستان کے نامور اداکار انتقال کر گئے

حرکت قلب بند ہونے سے پاکستان کے نامور اداکار انتقال کر گئے

لاہور( نیوز ڈیسک ) معروف پیریڈی شوز میں وزیر اعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار اداکرنے والے اداکارہ فرخ شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشہور مزاحیہ ٹی وی شوز میں اگر بات ہو وزیر اعظم عمران خان کے کردار کی تو وہ پھر فرخ شاہ سے اچھا کوئی بھی نہیں نبھا سکتا، فرخ شاہ

اب اس دنیا میں نہیں رہے، فرخ شاہ حرکت قلب بند کر جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں، پاکستان کی شوبز ناڈسٹری کی جانب سے اس صدمے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جا رہا ہے، شوبز سے وابستہ شخصیات کا کہنا ہے کہ فرخ شاہ ایک نہایت ہی باکمال ، خوش گفتار ، خوش اخلاق انسان تھے جو کہ ہمیشہ اپنے سینئر ز کی عزت اور جونیئرز سے پیار سے ملا کرتا تھے ، بلاشبہ انکے اس خلاء کو کبھی بھی پورا نہیں کیا جاسکے گا۔ فرخ شاہ کی نمازِ جنازہ آج شام انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔

Check Also

جب خانہ کعبہ کو گرانے کی تیاری کی جا ئے گی تو خانہ کعبہ کی چابیاں حضوؐر کے پاس چلی جائیں گی

جب خانہ کعبہ کو گرانے کی تیاری کی جا ئے گی تو خانہ کعبہ کی چابیاں حضوؐر کے پاس چلی جائیں گی ۔۔۔۔ پڑھیےہزاروں سال پہلے پیش گوئیوں پر مبنی ایک انتہائی ایمان افروز تحریر

اللہ حزقی ایل نبی کی زبانی کہتا ہے مجھ سے اپنی قربانیاں دور رکھو! کیونکہ …