Home » Articles » امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟

امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکہ اور زیادہ تر یورپی ممالک میں چھت پر لگے برقی پنکھے کے پروں کی تعداد 4ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے برقی پنکھوں کے 3 بلیڈ یا پر ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ممالک میں برقی پنکھوں کے استعمال کی مختلف وجوہات ہیں۔

کیونکہ امریکہ میں چھت پر لگا برقی پنکھا زیادہ تر ائیرکنڈیشنر کی استعداد کار میں اضافے یعنیاے سی کی ٹھنڈی ہوا کو پورے کمرے یا ہال میں پھیلانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے چار پر ہونے کے باعث یہ زیادہ قوت اورمقدار میں ہوا کو کمرے میں گھماتا ہے۔دوسری جانب چھت پر لگا برقی پنکھاپاکستان میں گرمیوں میں ٹھنڈک کا احساس لینے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ تین پروں والا پنکھا ہلکا ہونے کے باعث زیادہ تیزی سے گھومتا تیزی سے گھومتا ہے اور کم توانائی استعمال کرتا ہےجس سے بجلی کا بل بھی کم آتا ہے ۔

Check Also

یا رسول اللہ عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا اور مرد پر اس کی ماں کا کیوں؟ طب نبویﷺ سے حقوق الزّوجین پر مبنی شاندار تحریر

یا رسول اللہ عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا اور مرد پر اس کی ماں کا کیوں؟ طب نبویﷺ سے حقوق الزّوجین پر مبنی شاندار تحریر

حدیث ۱: حاکم نے امّ المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، …