Home » News » برطانیہ میں بلا سرکاری عہدے سے ریٹائر ہو گیا ،یہ کیا کام کرتا تھا؟حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

برطانیہ میں بلا سرکاری عہدے سے ریٹائر ہو گیا ،یہ کیا کام کرتا تھا؟حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی دفتر خارجہ میں تعینات سرکاری بلا اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ کے حکام نے چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر 2016 میں بلے کو تعینات کیا تھا،جس نے چار سال تک اپنا کام احسن طریقے سے انجام دیا۔

رپورٹ کے مطابق بلے کا نام رکھنے کے ساتھ ٹوئٹر اکاونٹ بھی بنایا گیا تھا اوراب بلے کے ٹوئٹر پر ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ریٹائرمنٹ کے بعد لارڈ اپنی بقیہ زندگی برطانیہ کے مضافاتی علاقے میں دفتر خارجہ کے سٹاف ممبر کے گھر گزارے گا۔

Check Also

سرکاری ملازمتوں کے شاندار مواقع حکومت نے 25 ہزار نوکریوں کا اعلان کردیا

سرکاری ملازمتوں کے شاندار مواقع حکومت نے 25 ہزار نوکریوں کا اعلان کردیا

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا کے وزیرِ تعلیم اکبر ایوب خان نے صوبائی اسمبلی …