Home » News » پاکستان اور سعودی عرب کے حالات کشیدہ ہوتے ہی ایک خصوصی طیارہ سعودی عرب روانہ ۔۔۔ اس میں کون سی اہم شخصیت سوار ہے اور کیا کارروائی ڈالی جانے والی ہے؟دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

پاکستان اور سعودی عرب کے حالات کشیدہ ہوتے ہی ایک خصوصی طیارہ سعودی عرب روانہ ۔۔۔ اس میں کون سی اہم شخصیت سوار ہے اور کیا کارروائی ڈالی جانے والی ہے؟دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور وفاق المساجد والمدارس کے صدر علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی گذشتہ روز سعودی ایئر لائن کے طیارے سے نجی دورہ پر سعودی عرب گئے ہیں ،علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کا ذاتی نوعیت کا یہ سفر پہلے سے طے شدہ اوراس کا موجودہ صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان علما کونسل کے ترجمان مولانا محمد اشفاق پتافی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں اور اس سلسلہ میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جانا چاہئے،علامہ حافظ طاہر اشرفی نہ کسی شخصیت کا پیغام لے کر گئے ہیں اور نہ ہی پاکستان اور سعودی عرب کے حالات میں اس طرح کی کشیدگی موجود ہے،لہذا علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے حوالے سے نجی ٹی وی چینلز پر نشر کی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کا ذاتی نوعیت کا یہ سفر پہلے سے طے شدہ اوراس کا موجودہ صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Check Also

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ زبان سے استغفار کا ورد جاری کروا دینے والا واقعہ

ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز …