Home » Articles » بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں تیز، جوشیلے پنجابیوں نے سرکاری عمارت سے ترنگا اتارپھینکا،خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا،آزادی کے حق میں نعرے

بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں تیز، جوشیلے پنجابیوں نے سرکاری عمارت سے ترنگا اتارپھینکا،خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا،آزادی کے حق میں نعرے

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں آزادی کی آوازیں حقیقت کا روپ دھارنے لگیں، بھارتی پنجاب میں خالصتان کی تحریک مزید تیز ہو گئی،جوشیلے پنجابیوں نے ضلع موگا میں سرکاری عمارت سے ترنگا اتار کر پھینک دیا اور ڈپٹی کمشنر آفس پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا جس سے کھلبلی مچ گئی اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ

گئیںجبکہ بھارتی پنجاب میں یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کشمیریوں کا حق خودارادیت دبانے والے بھارت کاخوداپنا وجود خطرے میں پڑگیاہے اور بھارتی پنجاب میں خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی ہے۔ بھارتی پنجاب میں

Check Also

حضرت عیسیٰ ؑ کانے دجال کا خاتمہ نبی کریم ﷺ کی کس تلوار سے کریں گے اور وہ تلوار اس وقت کہاں موجود ہے

حضور نبی کریم ﷺ کی 9مبارک تلواروں میں سے ایک کا نام البتّار ہے ۔ …