Home » Articles » کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے تحریک انصاف حکومت کے 7سالوں میں خیبرپختونخوا 137 ارب کا مقروض

کشکول توڑنے کے دعوے دھرے کے دھرے تحریک انصاف حکومت کے 7سالوں میں خیبرپختونخوا 137 ارب کا مقروض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے اقتدار کو 7 سال ہوگئے۔ اس دوران پی ٹی آئی نے 137 ارب روپے کے نئے قرضے لئے جس سے صوبے پر قرضوں کا بوجھ 269 ارب روپے تک پہنچ گیا۔سب سے زیادہ قرضہ بی آر ٹی کے لئے 53 ارب32 کروڑ روپے لیا گیا۔دوسری جانب خیبر پختونخوا

حکومت نے اس سال مزید 90 ارب روپے کے قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق سینئروزیر سکندرشیرپائوکا کہنا ہے کہ قرضے لینے سے مسائل بڑھیں گے اور مشکلات پیدا ہوں گی، جبکہ  قرضے لینے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے صوبائی وزیرخزانہ تیمورجھگڑا نے

Check Also

سرسوں کا بیج

کہتے ہیں چین میں کسی جگہ ایک عورت، اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ ، دنیا …