Home » Articles » 11 موٹر سائیکلوں سے جمپ لگانے والے آصف کا ریکارڈ بھکر کے نوجوان کے ہاتھوں چکنا چور، نیا ریکارڈ قائم

11 موٹر سائیکلوں سے جمپ لگانے والے آصف کا ریکارڈ بھکر کے نوجوان کے ہاتھوں چکنا چور، نیا ریکارڈ قائم

بھکر (این این آئی)بھکر کے باصلاحیت نوجوان نے 12 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔بھکر کے علاقہ بہل نشیب کے رہائشی نوجوان دلاور خان بلوچ نے اہل علاقہ کی موجودگی میں 12 موٹرسائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا اور کامیابی کے ساتھ تمام موٹر سائیکلوں

کو پار کیا۔اس سے قبل سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد آصف کی 11 موٹر سائیکلوں کے اوپر اور نہر کو پار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوٹی تھی۔محمد آصف کا ریکارڈ توڑنے پر اہل علاقہ نے دلاور خان بلوچ کو نقد انعام

Check Also

ایسا عظیم واقعہ جسے ڈاکٹر علامہ اقبال نے اپنی زندگی میں بتانے سے منع کیا تھا

علامہ اقبال کے خادم میاں علی بخش کو علامہ کے ہاں ایسا نا قابل فراموش …