Home » News » ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ امریکہ میں اب بھی انصاف ملت اہے کہ نہیں ۔۔۔ ٹک ٹاک نے ٹرمپ انتظامیہ کی چھکے چھڑوا دینے والا چیلنج کر دیا

ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ امریکہ میں اب بھی انصاف ملت اہے کہ نہیں ۔۔۔ ٹک ٹاک نے ٹرمپ انتظامیہ کی چھکے چھڑوا دینے والا چیلنج کر دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک)چائینیز لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایپ کے خلاف کریک ڈاؤن کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ یقینی بنانے کے لیے کہ قانون کی حکمرانی کو ضائع نہ کیا جائے اور ہماری کمپنی اور صارفین کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، ہمارے پاس عدالتی نظام کے ذریعہ ایگزیکٹو آرڈر کو چیلنج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ٹک ٹاک کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی انتظامیہ امریکا کے ڈیجیٹل نیٹ ورک کو ناقابل بھروسہ چینی ایپلیکیشنز سے پاک کر رہی ہے اور اس معاملے میں ٹاک ٹاک اور وی چیٹ ایک بڑا خطرہ ہیں۔امریکی صدر کی جانب سے جاری ایگزیکٹو آرڈر میں کہا گیا تھا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے ٹاک ٹاک کو غلط اطلاعات پھیلانے کی مہم کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایگزیکٹو آرڈر میں مزید کہا گیا تھا کہ امریکا اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے چینی ایپلیکیشن ٹاک ٹاک کے مالکان کے خلاف جارحانہ کارروائی کرے گا۔ کیا جائے اور ہماری کمپنی اور صارفین کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، ہمارے پاس عدالتی نظام کے ذریعہ ایگزیکٹو آرڈر کو چیلنج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ٹک ٹاک کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی انتظامیہ امریکا کے ڈیجیٹل نیٹ ورک کو ناقابل بھروسہ چینی ایپلیکیشنز سے پاک کر رہی ہے اور اس معاملے میں ٹاک ٹاک اور وی چیٹ ایک بڑا خطرہ ہیں۔امریکی صدر کی جانب سے جاری ایگزیکٹو آرڈر میں کہا گیا تھا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے ٹاک ٹاک کو غلط اطلاعات پھیلانے کی مہم کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایگزیکٹو آرڈر میں مزید کہا گیا تھا کہ امریکا اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے چینی ایپلیکیشن ٹاک ٹاک کے مالکان کے خلاف جارحانہ کارروائی کرے گا۔

Check Also

حریم شاہ اور مفتی عبدا لقوی کی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی، سوشل میڈیا پر ہلچل

حریم شاہ اور مفتی عبدا لقوی کی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی، سوشل میڈیا پر ہلچل

لاہور (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے مابین کی …