Home » News » پاکستانی پرچم کیساتھ تصویر بنوانے والی یہ ترک خاتون دراصل کون ہیں؟ نام جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

پاکستانی پرچم کیساتھ تصویر بنوانے والی یہ ترک خاتون دراصل کون ہیں؟ نام جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

انقرہ (ویب ڈیسک) سلطنت عثمانیہ کے خاندان کی پاکستان سے محبت۔سلطنت عثمانیہ کے خلیفہ عبدالحمد ثانی کی پوتی پاکستان کی محبت کی اسیر۔سلطان عبدالحمید ثانی کی پوتی پاکستان سے محبت کرتی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے پرچم کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔ خلیفہ عبدالحمید ثانی 21ستمبر1842ء کو استنبول میں پیدا ہوئے۔

آپ کے والد عبدالمجید اول خلافت عثمانیہ کے31ویں خلیفہ تھے ۔31اگست 1876ء میں 34سال کی عمر میں خلیفہ عبدالحمید ثانی خلافت عثمانیہ کے 34ویں اور خلافت عثمانیہ کے آخری مضبوط ترین خلیفہ بنے۔ خلافت عثمانیہ کی باگ دوڑ آپ کو ایسے وقت میں ملے،جب دنیا پر استعمار ی غالب تھے اور خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے کے لیے باہم اتحاد کرچکے تھے۔یہ وہ دور تھا جب خلافت عثمانیہ ایک طرف اپنی بقاء کی جنگ لڑرہی تھی تودوسری طرف خلافت عثمانیہ قرضوں اور سازشی منافقوں کے بیچ گھری ہوئی تھی۔

Check Also

جب خانہ کعبہ کو گرانے کی تیاری کی جا ئے گی تو خانہ کعبہ کی چابیاں حضوؐر کے پاس چلی جائیں گی

جب خانہ کعبہ کو گرانے کی تیاری کی جا ئے گی تو خانہ کعبہ کی چابیاں حضوؐر کے پاس چلی جائیں گی ۔۔۔۔ پڑھیےہزاروں سال پہلے پیش گوئیوں پر مبنی ایک انتہائی ایمان افروز تحریر

اللہ حزقی ایل نبی کی زبانی کہتا ہے مجھ سے اپنی قربانیاں دور رکھو! کیونکہ …