Home » News » حالات مزید کشیدہ بحیرہ روم میں ایک طرف امریکہ اور قبرض دوسری طرف ترکی کی فوجی مشقیں شروع

حالات مزید کشیدہ بحیرہ روم میں ایک طرف امریکہ اور قبرض دوسری طرف ترکی کی فوجی مشقیں شروع

ایتھنز(این این آئی)بحیرہ روم میں ترکی اور اس کے پڑوسی ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کے جلو میں قبرص اور امریکا نے نئی فوجی مشقیں شروع کردیں۔دوسری طرف ترک فوج کی مشقیں بھی جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق قبرص نے گزشتہ روز جزیرے کے شمالی ساحل پر

براہ راست گولہ بارود کے ساتھ ترک فوج کی بحری مشقوں کے انعقاد کے اعلان کی مذمت  کرتے ہوئے ان مشقوں کو غیرقانونی اور قبرص کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ۔اس سے قل بین الاقوامی سمندری ٹیلی ٹیکس سسٹم کے توسط سے ترکی نے ایک پیغام میں اعلان کیا کہ وہ ہفتہ اور پیر کے درمیانی شب شمالی قبرص کے ساحل سے براہ راست گولہ بارود کے ساتھ بحری بحری مشق کرے گا۔

Check Also

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے شاندار خطاب۔۔!! سینئر صحافی کامران خان بھی میدان میں آگئے، ایسی بات کہہ دی کہ

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے شاندار خطاب۔۔!! سینئر صحافی کامران خان بھی میدان میں آگئے، ایسی بات کہہ دی کہ اپوزیشن جماعتیں غصے سے لال پیلی ہوجائیں گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وزیر اعظم عمران خان کے …