Home » Articles » غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے

غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے

سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان!جب میر صادق کی اگلی نسلوں میں سے کوئی نہ کوئی ہر ماہ وظیفہ وصول کرنے عدالت آتا تو چپڑاسی صدا

لگایا کرتا۔میر صادق غدّار کے ورثاء حاضر ہوں”ایک آنسو ان کی آنکھ سے پھسلا اور تکیے میں جذب ہو گیا۔میرے بیٹے! میری بات یاد رکھنا ، جیسے شہید قبر میںجا کر بھی سیکڑوں سال زندہ رہتا ہے، ایسے ہی غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔ دن کے اختتام پر فرق صرف اس چیز سے پڑتا ہے کہ انسان تاریخ میں صحیح طرف تھا یا غلط طرف پہ۔

Check Also

اللہ کے جلیل القدر پیغمبر کی گناہ گار بیوی جسے رب تعالیٰ نے پتھر بنا کر رہتی دنیا تک نشان عبرت بنا دیا۔۔معروف کالم نگار جاوید چوہدری جب وہاں پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا، ایسا منظر جو آپ کو بھی ہلا کر رکھ دے

نامور کالم نگار جاوید چوہدری دنیا بھر کی سیاحت کے حوالے سے بھی جانے جاتے …