Home » News » ایکسائز میں اربوں روپے کی بد عنوانی کے سکینڈل۔۔!! شیروں سے کھیلنے والے اور شاہانہ لائف اسٹائل رکھنے والے ’’خرم گجر‘‘ اچانک بڑی مشکل میں پھنس گئے

ایکسائز میں اربوں روپے کی بد عنوانی کے سکینڈل۔۔!! شیروں سے کھیلنے والے اور شاہانہ لائف اسٹائل رکھنے والے ’’خرم گجر‘‘ اچانک بڑی مشکل میں پھنس گئے

لاہور (ویب ڈیسک) ایکسائز میں اربوں روپے کی بد عنوانی کے سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع ہوگیا۔ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے شیروں سے کھیلنے اور شاہانہ لائف اسٹائل رکھنے والے ایکسائز ایجنٹ خرم گجر کو تفتیش کیلئے 30سمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اینٹی کرپشن

نے ایکسائز ایجنٹ خرم گجر کو تفتیش کیلئے کینال بل سوسائٹی میں طلب کرلیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے ایکسائز میں گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر بوگس رجسٹریشن کی تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔ اینٹی کرپشن نے سابق ای ٹی او غلام رسول انسپیکٹر وحید میو، تین ملزمان کو ایف آئی آر میں طلب کر رکھا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عالمی اوکشن کی جعلی دستاویزات پر گاڑیوں کی بکس جاری کر کے اربوں روپے کی کرپشن کی گئی۔

Check Also

پاکستان بھی میدان میں آگیا، دوٹوک اعلان

پاکستان بھی میدان میں آگیا، دوٹوک

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا کہ …