Home » ghaffar khan

ghaffar khan

پاکستانیوں سے جو وعدہ کیا آج اسے پورا کر دیا ترک ڈرامہ ’ارتغرل غازی ‘کے اداکار پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر یکم رمضان سے اردو زبان میں نشر کی جانے والی ترک سیریز ارطغرل غازی نے پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔ اسی تناظر میںارطغرل غازی میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گنیر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ترک اداکار جاوید جیتن گنیر نے …

Read More »

کیا دونوں کانوں سے آواز آئے گی؟وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد نجی ٹی وی کے کیمرہ مین اور اسسٹنٹ کیمرہ مین نوکری سے فارغ

چند روز قبل نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں انٹر ویو دینے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تیار ہو رہے تھے ،اس دوران اسسٹنٹ کیمرہ مین نے ان کے کانوں میں ہیڈ فون لگائے تو وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑی سادگی سے سوال کیا کہ کیا یہ ہیڈ فون کے دونوں اطراف سے آواز آئے گی ؟اس معصومانہ …

Read More »

کراچی: نامور خطیب علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

قریبی رفقا کا بتانا ہے کہ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ضمیر نقوی کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی۔ علامہ ضمیر اختر نقوی بھارتی شہر لکھنو میں پیدا ہوئے، وہ ایک خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے۔ …

Read More »

اور کیا کرے کپتان ۔۔ ۔؟؟؟ ریکو ڈیک لیز کیس میں 5 ارب 80 کروڑ ڈالر جرمانہ معافی ۔۔۔۔ زبردست تفصیلات آگئیں

 پاکستان نے آسٹریلیائی کمپنی کو کان کنی کے لیز سے انکار کرنے پر بین الاقوامی ٹریبونل کی جانب سے عائد 5 ارب 80 کروڑ ڈالر کے جرمانے کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمانے کی ادائیگی سے اس کی کورونا وائرس سے نمٹنے میں رکاوٹ پیدا ہوگی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے چاغی …

Read More »

پنجاب کا اللہ ہی حافظ، لاہور موٹر وے کیس مزید ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہو سکتے، کیمیکل ختم ہو گیا، محکمہ خزانہ نے پیسے ہی جاری نہیں کیے

 پنجاب فرانزک ایجنسی کے پاس فرانزک کے لئے کیمیکل ختم ہو گیا، محکمہ خزانے نے کیمیکل خریدنے کیلئے پیسے ہی جاری نہیں کیے۔ اس بات کا انکشاف ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی نے کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب فرانزک ایجنسی کے پاس ڈی این اے سیمپلز کی فرانزک کے لئے کیمیکل ختم ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے ڈی …

Read More »