Articles

حکیم کا کمال

حکیم-کا-کمال

کہتے ھیں کہ قدیم زمانے میں ایک رئیس کی بیٹی گھڑا سواری کے دوران گھوڑے سے نیچھے گر گئی اور اُس کے کولہے کی ہڈی اپنے بند سے جدا ھو گئی. لڑکی کے باپ نے بہت سے حکیموں سے علاج کروانے کی کوشش کی کہ ہڈی کو واپس اپنی جگہ پر بٹھائیں مگر مصیبت یہ تھی کہ لڑکی کسی حکیم …

Read More »

حضور پاک ﷺ تین چیزیں پسند فرماتے تھے

حضور-پاک-ﷺ-تین-چیزیں-پسند-فرماتےتھے

ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکر آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہيں؟ انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔ اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں تیسرے اپنے مال کو آپ پر خرچ کروں۔ پھر …

Read More »

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امتحان

حضرت-موسیٰ-علیہ-السلام-کی-امتحان

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳٰﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﮯ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﮐﺒﻮﺗﺮ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺰﯾﮟ ﮨُﻮﺍ۔ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺑﺎﺯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ﮐﺒﻮﺗﺮ ﺁﭖ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴّﻼﻡ ﮐﯽ ﺁﺳﺘﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﻨﺎﮦ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺯ ﮐﻮ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻧﮯ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯼ۔ﺍﺱ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﮐﮧ …

Read More »

رونا بڑی نعمت ہے

رونا-بڑی-نعمت-ہے

جاپان کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار 15 منٹ تک رونے سے دماغی صلاحتیں بہتر ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے ماہرین نے دماغی صلاحیتوں کو بہتر اور انسان کی ذہنی تناؤ سے نجات دلانے کے لیے تحقیق کی جس میں مختلف چیزوں پر غور کیا گیا۔ ماہرین نے ذہنی تناؤ …

Read More »

حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان

حضوراکرم-ﷺ-کے-وہ-کون-سے-دو-امتی-ہیں-جن-کے-درمیان

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیںتو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟آپؐ نے فرمایا’’ میرے دو اْمتی اللہ تعالی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر …

Read More »

حقوق نسواں

حقوقِ-نسواں

اسلام کی حقوق نسواں کی تاریخ درخشاں روایات کی امین ہے۔ روزِ اول سے اسلام نے عورت کے مذہبی، سماجی، معاشرتی، قانونی، آئینی، سیاسی، اور انتظامی کرادر کا نہ صرف اعتراف کیا بلکہ اس کے جملہ حقوق کی ضمانت بھی فراہم کی،تاہم یہ ایک المیہ ہے کہ آج مغربی اہل علم جب بھی عورت کے حقوق کی تاریخ مرتب کرتے …

Read More »

حضرت محمد ﷺ کی اونٹنی

حضرت-محمد-ﷺ-کی-اونٹنی

حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان و شوکت شاہی دیکھ …

Read More »

نماز میں سلام پھیرنے کا آداب

نماز-میں-سلام-پھیرنے-کا-آداب

سلام یہ دعائے سلامتی ورحمت ہے اور صرف مسلمانوں کے لئے عام ہے ۔ کافروں کو سلام نہیں کیا جائے گا۔ یہی سلام نماز کا آخری کام ہے،اس کے بعد نماز ختم ہوجاتی ہے ۔ نماز میں جو آخری کام سلام ہے نیچے اس کے چند آداب واحکام بیان کئے جارہے ہیں۔ (۱)سلام کا حکم: حنفیہ نے سلام کو واجب …

Read More »

گلے کی تکلیفیں

گلے-کی-تکلیفیں

سینے کی جکڑن، گلے کی سوزش اور خشک کھانسی آج کل بہت زیادہ پھیلی ہوئی ہےجس کی شکایت اکثر لوگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں . یہ تمام ایسی بیماریاں ہیں جن میں اکثر ہی انسان مبتلانظر آتا ہے۔ بظاہر یہ عام ہونے والی بیماریاں ہیں لیکن ان کے ہوتے ہی مشکلات کی ایک لائن لگ جاتی ہے جن میں …

Read More »

گزرے کل کے بادشاہ

گزرے-کل-کے-بادشاہ

ایک سرکاری دورے پر سعوری عرب شاہ فیصل (شہید) برطانیہ تشریف لے گئے۔ کھانے کی میز پر انتہائی نفیس برتنوں کے ساتھ چمچے اور کانٹے بھی رکھے ہوئے تھے۔ دعوت شروع ہوئی۔سب لوگوں نے چمچے اور کانٹے استعمال کئے لیکن شاہ فیصل نے سنتِ نبوی کے مطابق ہاتھ ہی سے کھانا کھایا۔ کھانا ختم ہوا تو کچھ صحافیوں نے شاہ …

Read More »