Home » Articles (page 3)

Articles

نبی کریم ﷺ نے فرمایا جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت بابرکت عورتیں ہوتی ہیں ،آپ بھی پڑھئے وہ کونسی نشانیاں ہیں‎

حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں. عورت کی بابرکت ہونے کی علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،.نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے ستر ہزار لاشوں کو کس نبیؑ کی دعا کے نتیجے میں زندہ کر دیا ان لاشوں کی نسل آج بھی کہاں اور کس حال میں دنیا پر موجود ہے لاشوں کی نسل کو پہچاننے کی ایسی نشانی کہ آپ بھی فوراََ پہچان جائیں، ایمان افروز واقعہ

بنی اسرائیل کو فرعون کے چنگل اور غلامی سے نجات دلا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام لے آئے تھے۔ بنی اسرائیل سرزمین مقدس فلسطین میں آباد ہو چکے تھے ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد حضرت حزقیل علیہ السلام تیسرے نبی تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کی ذمہ داری سونپی۔ حضرت حزقیل علیہ السلام سے متعلق …

Read More »

اے اللہ میں شہید کیوں نہیں ہورہا ،میری جان کیوں نہیں نکل رہی

” اے اللہ میں شہید کیوں نہیں ہورہا ،میری جان کیوں نہیں نکل رہی“ 600بھارتی فوجیوں کا تنہا خون میں لت پت ہو کر مقابلہ کرکے انہیں بھاگنے پر مجبور کرنے دینے والا پاک فوج کا شیر دل کیپٹن آج بڑے عہد ے تک پہنچ چکا ہے، معرکے میں دشمن کی صفوں میں کھلبلی مچانے والے کے بارے میں جان …

Read More »

یہ خاتون آدھی رات کو وضو کرکے کیا کام کیا کرتی تھی

پاکستانی خاتون کا ایسا کام کہ مدینہ منورہ کی حکومت بھی دنگ رہ گئی اور اس کیلئے نبی کریم ﷺ کے شہر میں ایسا کیا کام کر ڈالا؟ یہ خاتون آدھی رات کو وضو کرکے کیا کام کیا کرتی تھی؟ جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے ۔ پاکستانی پنجاب کے مشہور شہر گجرات میں مقیم نسیم اختر کے …

Read More »

میں شور مچا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ۔۔۔!!! وہ وقت جب ایک خوبرو حسینہ نے قائداعظم محمد علی جناح کا پھنسانے کی کوشش کی ، پھر کیا ہوا؟ پاکستانیوں کا سینہ چوڑا کردینے والا واقعہ

میں شور مچا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ۔۔۔!!! وہ وقت جب ایک خوبرو حسینہ نے قائداعظم محمد علی جناح کا پھنسانے کی کوشش کی

قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے ایک ہی برتھ مخصوص کراتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے، میں لکھنٔو سے بمبئی جا رہا تھا۔ کسی چھوٹے سے اسٹیشن پر ریل رکی تو ایک اینگلو …

Read More »

جب میں محمد ﷺ کے گھر آئی تو آپ اپنے ننھے ہاتھوں کی انگلیوں کو چوس رہے ۔۔۔۔۔۔ حضور پاک ﷺکی پیدائش کے وقت کیا حسن و جمال تھا؟ دل کو ایمان کے نور سے منور کر ڈالنے والا واقعہ

جب میں محمد ﷺ کے گھر آئی تو آپ اپنے ننھے ہاتھوں کی انگلیوں کو چوس رہے ۔۔۔۔۔۔ حضور پاک ﷺکی پیدائش کے وقت کیا حسن و جمال تھا؟

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں جب مکہ معظمہ میں پہنچی اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر آئی تو میں نے دیکھا کہ جس کمرہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے وہ کمرہ سارا چمک رہا تھا میں نے حضرت آمنہ رضی عنہا سے پوچھا کیا آپؓ نے اس …

Read More »

یہ لو پکڑو درا اور مجھے مارو! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی پیٹ آگے کر کے ایک شخص کو ایسا کرنے پر کیوں مجبور کیا؟ ایمان افروز واقعہ

یہ لو پکڑو درا اور مجھے مارو! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی پیٹ آگے کر کے ایک شخص کو ایسا کرنے پر کیوں مجبور کیا؟ ایمان افروز واقعہ

ایک دفعہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے‘اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا‘امیر المومنین آپ فلاں شخص سے میرا حق دلوا دیجئے‘آپؓ کو بہت غصہ آیا اور اس شخص کو ایک درا پیٹھ پر مارا اور کہا،جب میں دربار لگاتا ہوں تو اس وقت …

Read More »

حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضور ﷺ کی امامت میں نماز پڑھتے ہوئےاسے توڑ کر گھر چلے گئے، وہ وقت جب تین جلیل القدر فرشتے جبرائیلؑ، میکائیلؑ اور اسرافیلؑ کو بیک وقت حرکت میں آنا پڑ گیا، ایما ن افروز واقعہ

ایک دن حضور اکرم ﷺ نے نماز عصر پڑھائی تو پہلا رکوع اتنا طویل فرمایا کہ گمان ہوا کہ شاید رکوع سے سر نہ اٹھائیں گے ۔پھر جب آپ ﷺنے رکوع سے سر اٹھالیا ۔نماز ادا فرما لینے کے بعد آپ ﷺ نے اپنا رُخِ اَنور محراب سے ایک جانب پھیر کر فرمایا کہ میرا بھائی اور چچا زاد علی …

Read More »

بیو ی کا عاشق

بدکردار عورت اور مرد کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ رشتوں کی پہچان بھول جاتے ہیں ایک روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب دریافت کیا، تو بیوی کہنے لگی: ہمارے گھر کے پیڑ پر بیٹھنے …

Read More »

اچھائی ایک دن لوٹ کر آئے گی

نیویارک کی ایک سڑک کے فٹ پاتھ سے ٹکرا کر ایک بوڑھا آدمی گر پڑا۔ ایمبولینس آئی اور اسے اٹھا کر ہسپتال لے گئی۔ راستے میں نرس نے اس بوڑھے کی جیب سے بٹوا نکال کر تلاشی لی تو اسے ایک نام اور پتہ ملا جو شاید اس کے بیٹے کا تھا۔ نرس نے اسے پیغام بھیجا جلدی پہنچو اور …

Read More »