Home » Articles (page 4)

Articles

میں شور مچا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ۔۔۔!!! وہ وقت جب ایک خوبرو حسینہ نے قائداعظم محمد علی جناح کا پھنسانے کی کوشش کی ، پھر کیا ہوا؟ پاکستانیوں کا سینہ چوڑا کردینے والا واقعہ

میں شور مچا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ۔۔۔!!! وہ وقت جب ایک خوبرو حسینہ نے قائداعظم محمد علی جناح کا پھنسانے کی کوشش کی

قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے ایک ہی برتھ مخصوص کراتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے، میں لکھنٔو سے بمبئی جا رہا تھا۔ کسی چھوٹے سے اسٹیشن پر ریل رکی تو ایک اینگلو …

Read More »

جب میں محمد ﷺ کے گھر آئی تو آپ اپنے ننھے ہاتھوں کی انگلیوں کو چوس رہے ۔۔۔۔۔۔ حضور پاک ﷺکی پیدائش کے وقت کیا حسن و جمال تھا؟ دل کو ایمان کے نور سے منور کر ڈالنے والا واقعہ

جب میں محمد ﷺ کے گھر آئی تو آپ اپنے ننھے ہاتھوں کی انگلیوں کو چوس رہے ۔۔۔۔۔۔ حضور پاک ﷺکی پیدائش کے وقت کیا حسن و جمال تھا؟

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں جب مکہ معظمہ میں پہنچی اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر آئی تو میں نے دیکھا کہ جس کمرہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے وہ کمرہ سارا چمک رہا تھا میں نے حضرت آمنہ رضی عنہا سے پوچھا کیا آپؓ نے اس …

Read More »

یہ لو پکڑو درا اور مجھے مارو! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی پیٹ آگے کر کے ایک شخص کو ایسا کرنے پر کیوں مجبور کیا؟ ایمان افروز واقعہ

یہ لو پکڑو درا اور مجھے مارو! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی پیٹ آگے کر کے ایک شخص کو ایسا کرنے پر کیوں مجبور کیا؟ ایمان افروز واقعہ

ایک دفعہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دربار کا وقت ختم ہونے کے بعد گھر آئے اور کسی کام میں لگ گئے‘اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا‘امیر المومنین آپ فلاں شخص سے میرا حق دلوا دیجئے‘آپؓ کو بہت غصہ آیا اور اس شخص کو ایک درا پیٹھ پر مارا اور کہا،جب میں دربار لگاتا ہوں تو اس وقت …

Read More »

حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضور ﷺ کی امامت میں نماز پڑھتے ہوئےاسے توڑ کر گھر چلے گئے، وہ وقت جب تین جلیل القدر فرشتے جبرائیلؑ، میکائیلؑ اور اسرافیلؑ کو بیک وقت حرکت میں آنا پڑ گیا، ایما ن افروز واقعہ

ایک دن حضور اکرم ﷺ نے نماز عصر پڑھائی تو پہلا رکوع اتنا طویل فرمایا کہ گمان ہوا کہ شاید رکوع سے سر نہ اٹھائیں گے ۔پھر جب آپ ﷺنے رکوع سے سر اٹھالیا ۔نماز ادا فرما لینے کے بعد آپ ﷺ نے اپنا رُخِ اَنور محراب سے ایک جانب پھیر کر فرمایا کہ میرا بھائی اور چچا زاد علی …

Read More »

بیو ی کا عاشق

بدکردار عورت اور مرد کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ رشتوں کی پہچان بھول جاتے ہیں ایک روز ایک شوہر جب باہر سے اپنے گھر میں داخل ہوا، تو دیکھتا ہے، کہ اس کی بیوی زار و قطار رو رہی ہے، رونے کا جب سبب دریافت کیا، تو بیوی کہنے لگی: ہمارے گھر کے پیڑ پر بیٹھنے …

Read More »

اچھائی ایک دن لوٹ کر آئے گی

نیویارک کی ایک سڑک کے فٹ پاتھ سے ٹکرا کر ایک بوڑھا آدمی گر پڑا۔ ایمبولینس آئی اور اسے اٹھا کر ہسپتال لے گئی۔ راستے میں نرس نے اس بوڑھے کی جیب سے بٹوا نکال کر تلاشی لی تو اسے ایک نام اور پتہ ملا جو شاید اس کے بیٹے کا تھا۔ نرس نے اسے پیغام بھیجا جلدی پہنچو اور …

Read More »

پاگل ملنگ

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ اپنی ملکیت یعنی اپنے ملک کی سیر کو نکلا۔ وہ اپنی رعایا کی خبر لینا چاہتا تھا۔ دورے کے دوران اس کی نظر ایک ملنگ پر پڑی جو راستے میں بیٹھا تھا اور ایک دری اور ایک پرچ کے علاوہ اس کے پاس کچھ بھی نہ تھا۔ بادشاہ نے مزید نوٹ کیا …

Read More »

ابلیس کا پوتا(ہامہ) اب بھی زندہ ہے یا مرگیا

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روزہم حضور ﷺ کے ہمراہ تہامہ کی ایک پہاڑی پر بیٹھے تھے کہ اچانک ایک بوڑھا ہاتھ میں عصالئے ہوئے حضور ﷺ کے سامنے حاضر ہوا اور سلام عرض کیا ، حضور نے جواب دیا اور فرمایا، اس کی آواز جنوں کی سی ہے ، پھر آپ نے اس …

Read More »

پاپا میری ماں کو فریب دے رہے تھے اور میں چپ تھا

میں 19 سال کا تھا اور ایک تہوار کے موقعے پر گھر واپس آیا تھا۔میں غسل خانے میں گیا جہاں میں نے ایک طرف ایک فون رکھا دیکھا۔ میں جانتا تھا کہ یہ میرے پاپا کا فون ہے کیونکہ میں نے پہلے بھی ان کی گاڑی میں ویسا ہی فون دیکھا تھا۔ اس وقت میں بلوغت کی عمر میں داخل …

Read More »

ایک انگریز کے گیراج میںبہادر شاہ ظفر کی عبرت موت کے بعد انہیں دفناتے وقت ایسا کیا ہوا کہ گیراج کے مالک انگریز کی آنکھوں میں آنسو آگئے

ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا۔یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچا ،شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں۔ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا۔وہ بندر گاہ پہنچا۔ اس نے بادشاہ اور اس کے حواریوں کو وصول کیا۔رسید لکھ کر دی اور …

Read More »