Home » Articles (page 5)

Articles

استغفار کیا ہے

استغفار کیا ہے؟کسی شخص نے حضرت علی ابنِ ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہکے سامنے بُلند آواز سے”اَستغفر اللّٰہ”کہا تو آپ رض اللہ تعالی عنہ نے اُس سے فرمایا” کچھ معلوم بھی ہے کہ استغفار کیا ہے؟ ‘استغفار’, “بُلند منزلت لوگوں” کا مقام ہے اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جو چھ باتوں پر حاوی ہے۔ ا(اوّل ) یہ کہ …

Read More »

بے شک! خداکاکوئی کام بھی حکمت سے خالی نہیں

ایک دفعہ ایک بادشاہ اپنے سمجھ دار وزیر کے ساتھ سفر کررہا تھا۔ جو ہر معاملے میں بادشاہ کو اچھا مشورہ دیتا۔ اس کے علاوہ وہ ہربات پر یہ ضرور کہتا کہ خدا جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے۔ بادشاہ اس کی ہر بات سن لیتا مگر کبھی کبھی اسے یہ بات ناگوار بھی محسوس ہوتی۔ ایک دن بادشاہ، اس …

Read More »

فقیراورفاحشہ عورت

بغدادکے بازارمیں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکا ن سجارہاتھاکہ ایک فقیرآنکلاتودکاندارنے کہاکہ باباجی آئوبیٹھوفقیربیٹھ گیاحلوائی نے گرم گرم دودھ فقیرکوپیش کیافقیرنے دودھ پی کراللہ تعالیٰ کاشکراداکیااوراس حلوائی کوکہاکہ بھائی تیراشکریہ یہ کہہ کرفقیرچل پڑا۔بازارمیں ایک فاحشہ عورت اپنے دوست کے ساتھ سیڑھیوں پربیٹھ کر موسم کالطف لے رہی تھی۔ہلکی ہلکی بونداباندی ہورہی تھی بازارمیں کیچڑ تھا،فقیراپنی موج میں بازارسے …

Read More »

تجربہ کار سے چالاکی اکثر مہنگی پڑ جاتی ہے

ایک گاؤں میں ایک نواب صاحب رہا کرتے تھے اور بہت بڑی جائیداد اور زمینوں کے مالک تھے زندگی بہت اچھی گزر رہی تھی ان کے آس پاس کے لوگ بھی نواب صاحب سے بہت خوش تھے ایک دفعہ نواب صاحب بیمار ہوگئے اور اسی بیماری میں ان کا چھوٹا پیشاب بند ہوگیا قریب کے سارے حکیم اور ااطباء نے …

Read More »

عشق کی بیماری

بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں تڑپتا رہا۔ عشق کی بیماری نے جسمانی بیماری کا روپ …

Read More »

قدرت کا معاملہ

ایک بھٹے والا ٹھیلا چلاتا تھا _روز اس کے پاس ایک بچہ آتا تھا _جو اس سے بھٹہ لیا کرتا تھا “چاچا ایک بھٹہ تو دےدو” _وہ دےدیا کرتا تھا _ایک دن ایک لمبی سی گاڑی اس بھٹے والے کے پاس آی اور اسے 20 بھٹوں کا آڈر دیا. بھٹے والا بہت خوش ہوا _اس نے اسے اچھا اچھا سا …

Read More »

یا رسول اللہ عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا اور مرد پر اس کی ماں کا کیوں؟ طب نبویﷺ سے حقوق الزّوجین پر مبنی شاندار تحریر

یا رسول اللہ عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا اور مرد پر اس کی ماں کا کیوں؟ طب نبویﷺ سے حقوق الزّوجین پر مبنی شاندار تحریر

حدیث ۱: حاکم نے امّ المومنین صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا:’’عورت پر سب آدمیوں سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے اور مرد پر اس کی ماں کا۔‘‘(’’المستدرک‘‘،للحاکم،کتاب البروالصلۃ،باب اعظم الناس حقا۔۔۔إلخ،الحدیث:۷۴۱۸،ج۵،ص۲۴۴۔ و’’کنزالعمال ‘‘،کتاب النکاح،الحدیث:۴۴۷۶۴،ج۱۶،ص۱۴۱۔)حدیث ۲تا۵: نسائی ابوہریرہ سے اور امام احمد معاذ سے اور حاکم …

Read More »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراءسے پوچھا، فاطمہ! جانتی ہو میں نے آپ کا نام فاطمہ کیوں رکھا؟ ایمان افروز تحریر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراءسے پوچھا، فاطمہ! جانتی ہو میں نے آپ کا نام فاطمہ کیوں رکھا؟

سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی رفعت و عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کے والد گرامی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبع نور ہدایت ہیں۔ آپ کے شوہر نامدار باب العلم ہیں۔ آپ کے بیٹے سرداران جنت ہیں، آپ کے انوار میں نور مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ …

Read More »

حضرت عیسیٰ ؑ کانے دجال کا خاتمہ نبی کریم ﷺ کی کس تلوار سے کریں گے اور وہ تلوار اس وقت کہاں موجود ہے

حضور نبی کریم ﷺ کی 9مبارک تلواروں میں سے ایک کا نام البتّار ہے ۔ یہ تلوار سرکارِ دو عالم نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو یثرب کے یہودی قبیلے (بنو قینقاع ) سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل ہوئی۔ اس تلوار کو (سیف الانبیاء ) نبیوں کی تلوار بھی کہا جاتا ہے۔ …

Read More »

نفس کا فریب

مثنوی مولانا روم میں شہرِ بغداد کی ایک حکایت مذکور ہے۔ حکایت کا آغاز اس طرح ہوتا ہے کہ برف باری کے موسم میں بغداد کے ایک سپیرے کا گزر پہاڑی علاقے سے ہوا۔ سخت سردی سے ٹھٹھر کر پہاڑوں کے دامن میں بڑے بڑے اژدھے بے حس و حرکت پڑے ہوئے تھے۔ انہی اژدھوں میں سپیرے کی نظر ایک …

Read More »