Home » New Update (page 2)

New Update

نکاح کی اجازت لے کر گانے کی شوٹنگ،حکومت کا سخت ایکشن کا اعلان

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہاہے کہ لاہور کے تاریخی مسجد وزیر خان میں گانے اور رقص کی عکسبندی نہ صرف انتہائی آفسوسناک بلکہ عبادت گاہ کی توہین کے مترادف ہے۔اسلامی شعائر کے تقدس کی پامالی اور معاشرتی اقدار کے خلاف ورزی کے اس کوشش کی مکمل تحقیق اور ذمہ داران کو سزا دی جائیگی۔ ہفتہ کے …

Read More »

انتہائی افسوسناک واقعہ کورونا وائرس ٹیسٹ کی کٹ ناک میں ٹوٹ جانے سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق

سعودی عرب میں کرونا وائرس ٹیسٹ کے دوران ناک میں کٹ ٹوٹ جانے سے ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، بچے کا آپریشن کر کے کٹ نکال لی گئی تھی تاہم بعد ازاں اس کی حالت بگڑ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ناک میں کرونا وائرس ٹیسٹ کی کٹ ٹوٹنے کے باعث ڈیڑھ سالہ سعودی …

Read More »

قیامت کی نشانی؟ عذاب نہ آئے تو کیا آئے‎ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی رچا لی

اولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصمہ بی بی نے دھوکہ دہی سے خود کو مرد ظاہر کرکے اپنی دوست نیہا نامی لڑکی سے شادی کرلی۔ عاصمہ بی بی نے نادرا میں اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اپنا نام آکاش رکھ لیا۔ بعد میں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کرکے نیہا …

Read More »

ابوظبی کے تمام پرائیو یٹ ہسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا

ابوظبی-کے-تمام-پرائیو-یٹ-ہسپتالوں-کو

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی میڈیا ہاوس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر اعلان کیا کہ امارات کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج ہوگئے ۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ برجیل میڈیکل گروپ اور این ایم ایس ہیلتھ کیئر کے …

Read More »

پب جی گیم پر پابندی

پب جی گیم پر پابندی

لاہور(نیوز ڈیسک ) ویڈیو گیم پب جی انتظامیہ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روک دیا۔ اس حوالے سے گیم انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے جب تک پاکستان میں گیم پر پابندی ہے، ہم پاکستانی ٹیم کو شامل نہیں کر سکتے۔ انہوں نے پاکستان ٹیم کو آج کے ہونے والے میچ میں شرکت سے …

Read More »

تندرست ہو جانے کے باوجود کورونا وائرس انسان میں کیا کمزوری پیدا کر جاتا ہے؟

تندرست ہو جانے کے باوجود کورونا وائرس انسان میں کیا کمزوری پیدا کر جاتا ہے؟

لندن (ویب ڈسیک ) ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس مریضوں کے دماغ کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے، اس سے پہلے یہی سمجھا جاتا رہا ہے کہ کورونا وائرس صرف نظام تنفس اور دل پر اثر انداز ہوتا ہے۔نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مریض کے …

Read More »

ٹک ٹاک کے ذریعے 3 کروڑ روپے کمائی

ٹک ٹاک کے ذریعے 3 کروڑ روپے کمائی

لندن(ویب ڈیسک)چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے ایسے لوگوں کو بھی ’سٹار‘ بننے کا موقع فراہم کر دیا ہے جنہیں بصورت دیگر چانس ملنا بھی محال تھا اور اب تک شوبز کی بڑی شخصیات بھی اس ایپلی کیشن کے ذریعے اپنے مداحوں کی تفریح طبع کا سامان کر رہی ہیں۔ اس ایپ پر لوگ نہ صرف شہرت پا رہے ہیں …

Read More »

عاصمہ شیرازی کی بی بی سی کے لیےایک معنی خیزتحریر

عاصمہ شیرازی کی بی بی سی کے لیےایک معنی خیزتحریر

لاہور (ویب ڈیسک) بچپن میں بس میں سفر کرتے ہوئے کھڑکی سے باہر نظر پڑتی تو جا بجا دیواروں پر تواتر سے چند جملے لکھے نظر آتے: نقالوں سے ہوشیار، جعل سازوں سے خبردار۔سکول میں پڑھائی کے دوران مختلف مطبوعات کی جانب سے ٹیسٹ پیپرز اور گیس پیپرز تیار کیے جاتے جنھیں اکثر طالب علم نقل کرنے کے لیے استعمال …

Read More »

اسلام سچا مذہب ہےایک ہی خاندان کے 22 افراد کلمہ پڑھ کر دین اسلام کا حصہ بن گئے

اسلام سچا مزہب ہے

سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ کے تعلقہ سنجھورو میں خانہ بدوش شکاری خاندان کے 22 افراد نے اسلام کی تعلیم سے متاثرہوکراسلام قبول کرلیا اسلام قبول کرنے والوں میں 5 مرد 7 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں اسلام سچا مذہب ہے نومسلم محمدیوسف کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں شکاری قوم کے 22 افراد جن میں …

Read More »

سات ٹوٹکے جو معدے کی گرمی دور بھگائیں

سات-ٹوٹکے-جو-معدے-کی-گرمی-دور-بھگائے

معدے کی گرمی یا اضافی درجہ حرارت زیادہ تیز نظام ہاضمہ کا نتیجہ ہوتا ہے اور اسے کنٹرول کیا جانا ضروری ہوتا ہے ورنہ صحت کے لیے پیچیدہ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ ویسے تو اس مسئلے کی کوئی واضح وجہ نہیں مگر کچھ چیزیں ضرور اس کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں جیسے مصالحے دار غذائیں، زیادہ کھانا، رات گئے منہ …

Read More »