New Update

اگر آپ کو رات 8 گھنٹے سونے کے بعد بھی صبح تھکن محسوس ہوتی ہے

اکثر افراد صبح اٹھنے کے بعد تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں اس کی وجہ آسٹریلو ی ڈاکٹر نے حل کر دی ہے ۔ انٹرنیشنل ویٹ سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر کارمیل ہیر نگٹن نے کہا ہے کہ اگر آپ 8گھنٹے کی نیند کرنے کے بعد بھی صبح اٹھتے وقت تھکن کا شکار ہیں تو یقیناً آپ یہ کام بالکل غلط …

Read More »

مولوی اوردیہاتی

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽﺗﮭﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯽ ، ﺧﯿﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺩُﮐﮫ …

Read More »

مس آپ نے شادی کیوں نہیں

ایک عورت کی پانچ بیٹیاں تھیں، شوہر نے اس کو دھمکی دی کہ اگر اس بار بھی بیٹی ہوئی تو اس کی بیٹی کو باہر کسی سڑک یا چوک پر پھینک آؤں گا خدا کی مرضی وہ ہی جانے کہ چھٹی بار بھی بیٹی ہی پیدا ہوئی اور شوہر نے بیٹی کو اٹھایا اور رات کے اندھیرے میں شہر کے …

Read More »

بادشاہ جو ہر رات ایک کنواری لڑکی

اس سے پہلے کہ شہرزاد کی کہانی شروع کی جائے، ان دو طاقتور باشاہوں کی داستان جاننا ضروری ہے جن میں سے ایک ہر رات کسی عورت سے شادی کرتا، صبح ہونے پر اسکا سر قلم کروا دیتا- کیوں؟اگر آپ بادشاہ کے درباریوں سے پوچھیں گے تو وہ یہی جواب دیں گے کہ انکی بیویوں نے انسے بیوفائی کی تھی …

Read More »

پاک فوج کا وہ آرمی چیف جو خود ہیلی کاپٹر لے کر بھارت میں 11 کلو میٹر اندر گھس گیا

پاک-فوج-کا-وہ-آرمی-چیف-جو-خود-ہیلی-کاپٹر-لے-کر-بھارت-میں-11کلو-میٹر-تک-اندر-گھس-گیا

پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے بھارت کے خلاف مختلف ادوار اور مختلف محاذوں پر چھڑنے والی جنگوں میں شجاعت ، دلیری اور سرفروشی کے ایسے ایسے جوہر دکھائے کہ دشمن آج بھی اس بے جگری اور جوانمردی کا معترف ہے۔ ایسی ایک ایک مثالی اور ناقابل فراموش داستان کارگل کی جنگ میں بھی رقم کی گئی ۔ پاک …

Read More »

بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا

بھارت-میں-ایک-بُت-سے-پانی-ٹپکنے-لگا

جاہلیت کی انتہاء ہوگئی ،بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گےجہالت کے مارے کمزور عقیدے والے لوگ کسی بھی سمجھ میں نہ آنے والی بات کو …

Read More »

ایک قصائی کو اپنی پڑوسی لڑکی سے عشق

ایک-قصائی-کو-اپنی-پڑوسی-لڑکی-سے-عشق-ہوگیا

ﺍﯾﮏ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﺎ،ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻼ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﭘﺮ ﺍﮐﺴﺎﯾﺎ۔ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ …

Read More »

اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا طریقہ

اللہ-تعالیٰ-سے-بات-منوانے-کا-طریقہ

میں نے ان سے ایک سوال پوچھا:اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟وہ مسکرائے، قبلہ رو ہوئے، پاؤں لپیٹے، رانیں تہہ کیں، اپنے جسم کا سارا بوجھ رانوں پر شفٹ کیا اور مجھ سے پوچھا:تمہیں اللہ سے کیا چاہیے؟ہم دونوں اس وقت جنگل میں بیٹھے تھے. حبس اور گرمی کا موسم تھا، سانس تک لینا مشکل تھا۔ …

Read More »

عجوہ کھجور میں کیا راز پوشیدہ ہیں؟

عجوہ کھجور میں کیا راز پوشیدہ ہیں؟

عجوہ کھجور نبی پاک ﷺ کی پسندیدہ کھجور تھی اور آپ ﷺ نے اس کے بارے بئ شمار فضائل بھی بیان کیے ہیں ۔شہر کا ماحول ایک سا تھا کہ ایک آدمی نے ایک باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چُنیں ایسی کھجوریں صرف شہر کے اسی باغ میں لگی تھیں لیکن لوگوں کو اس کھجور سے کوئی رغبت نہ …

Read More »

ماں برائے فروخت

ماں-برائے-فروخت

ایک نہایت ہی امیر نیا شادی شدہ جوڑا، جو غالبا مصری نزاد ہے، اپنی نکاح کی محفل بعد دعوت ولیمہ کے فوٹو سیشن میں مشغول تھا کہ دولہا کی والدہ جو نہایت غریب تھی اور غالبا الگ رہتی تھی، پارٹی میں آجاتی ہے اور اپنے بیٹے سے ملنے کے لئے اسٹیج پر پہنچ جاتی ہے۔بیٹا اس سے گلے مل رہا …

Read More »