Home » News (page 14)

News

میں عمران خان کیساتھ ہوں“ شاہد آفریدی نے کس بات پر وزیراعظم کی حمایت کر دی؟جانیے

میں عمران خان کیساتھ ہوں“ شاہد آفریدی نے کس بات پر وزیراعظم کی حمایت کر دی؟جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے بھی نئے ڈومیسٹک سسٹم کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ کسی بھی سسٹم کی افادیت کے سامنے آنےمیں 2 سے 3 سال کا عرصہ لگتا ہے لہٰذا نئے ڈومیسٹک …

Read More »

بریکنگ نیوز: کراچی پورٹ پر ہنگامی کارروائی۔۔۔!!! کئی ٹن وزنی خطرناک کیمیکل متحدہ عرب امارات سے افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بریکنگ نیوز کراچی پورٹ پر ہنگامی کارروائی۔۔۔!!! کئی ٹن وزنی خطرناک کیمیکل متحدہ عرب امارات سے افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کسٹم اور عالمی اداروں کی کراچی پورٹ پر ہنگامی کاروائی، کئی ٹن وزنی ممنوعہ و خطرناک کیمیکل متحدہ عرب امارات سے افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹم نے عالمی اداروں کے ہمراہ جمعرات کے روز کراچی پورٹ پر ہنگامی کاروائی کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کاروائی ایک …

Read More »

اگر انگریز سائنسدان بن سکتے ہیں ہمارے لوگ کیوں نہیں

اگر انگریز سائنسدان بن سکتے ہیں ہمارے لوگ کیوں نہیں

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے کارناموں کی تعریف کی بجائے انسان کو مزیدکام پرتوجہ دینی چاہیے۔ ہری پور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کمیونزم قوموں کےلیے تباہی ہے،یہ تاثر کہ مغرب ہی ترقی کرسکتا ہے ہم نہیں غلط ہے،انگریزکی غلامی کاذہن اورسوچ کوتبدیل کرنا ہو گا،ہم …

Read More »

ارشاد بھٹی نے ایسا حل تجویز کر دیا جسکی آپ بھی تائید کریں گے

ارشاد بھٹی نے ایسا حل تجویز کر دیا جسکی آپ بھی تائید کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) تونسہ، دو بچوں کی ماں ،حافظ آباد، 6افراد کی خاتون سے غلط کاری ، پنڈدادنخان، 3افراد کی لڑکی سے غلط کاری ، جہلم، امام مسجد کی 6سالہ بچی سے غلط کاری ، لاہور، 9سالہ بچے سے دکاندار کی غلط کاری ، 19سالہ لڑکی کو سرور آور شے پلا کر غلط کاری ، نامور کالم نگار ارشاد بھٹی …

Read More »

حکومت نے شہریوں کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

حکومت نے شہریوں کے نام بڑا پیغام جاری کر دیا

روالپنڈی(نیوز ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں شیعہ، سنی فساد کرانا بھارتی سازش تھی اور اس سلسلے میں کچھ لوگ پکڑے بھی گئے ہیں راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی ٹائی ٹائی فش ہوگئی ہے، گزشتہ روز فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف …

Read More »

لاہور کے رہائشی نے دُلہن کو 1 ہفتہ ہوٹل میں رکھنے کے بعد کیا کر دیا؟

لاہور کے رہائشی نے دُلہن کو 1 ہفتہ ہوٹل میں رکھنے کے بعد کیا کر دیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد کورٹ میرج کرنے والی لڑکی کہیں کی نہ رہی،شوہر ایک ہفتے بعد جمع پونجی لے کر فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد کئی لوگ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گذشتہ سال میں کئی غیر ملکی خواتین نے پاکستان آ کر شادی رچائی،جن کا کہنا ہے …

Read More »

مان گئے کپتان کو۔۔!! سعودی عرب نے اہم ترین شعبہ میں عمران خان کی شاگردی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، مدد کی اپیل

مان گئے کپتان کو۔۔!! سعودی عرب نے اہم ترین شعبہ میں عمران خان کی شاگردی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، مدد کی اپیل

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے مملکت میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی۔ اس حوالے سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی اور دونوں ممالک …

Read More »

عاصم سلیم باجوہ کو بدنام کروانے میں (ن) لیگ کا کردار سامنے آنے لگا

عاصم سلیم باجوہ کو بدنام کروانے میں (ن) لیگ کا کردار سامنے آنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے عاصم سلیم باجوہ فیملی کی دستاویزات چوری کرنے والے اہم کردار سامنے آگئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق واقعے میں ایس ای سی پی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر مارکیٹ سرویلنس ارسلان ظفر ملوث تھے، جنہیں جبری رخصت پر بھیج کر ان کا لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیا گیا، …

Read More »

معاملہ نِدا یاسر کو ہٹانے اور شو ہمیشہ کے لیے بند کروانے تک جا پہنچا

معاملہ نِدا یاسر کو ہٹانے اور شو ہمیشہ کے لیے بند کروانے تک جا پہنچا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے معروف مارننگ شو کی میزبان ندایاسر اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہیں کیونکہ انہوں نے مروہ کے اہلخانہ کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا اور ان سے بے معنی سوالات کیے۔ تفصیلات کے مطابق ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں بچی مروہ کے والدین کو بلایا اور ان …

Read More »

حکومت کا زبردست اقدام ۔!! تمام سرکاری و غیر سرکاری خط و کتابت میں آقائے نامدار رسولِ محتشم ﷺ کا نام حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم لکھنے کی منظوری دے دی

حکومت کا زبردست اقدام

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت کا زبردست اقدام ،تمام سرکاری و غیر سرکاری خط و کتابت میں آقائے نامدار رسولِ محتشم ﷺ کا نام ’’حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و سلم”لکھنے کی منظوری دیدی ۔۔۔ خیبر پختونخوا کابینہ نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری خط و کتابت میں آخری پیغمبر حضر ت محمدؐ …

Read More »