Home » 2020

Yearly Archives: 2020

Essay Writing Agency – How to Pick the Ideal

If you’re in need of essay writing assistance, it’s time to think about a paid article writing service. Whether or not you would like to boost your performance in school or only need to enhance the quality of your essays, a great service will help you. You may readily find these solutions in any city, city or region. Most importantly, …

Read More »

غربت سے پسے ہوئے عوام پر مہنگائی کا نیا بم ۔۔سفاک حکمرانوں نے ایک ہی دن میں صارفین پر 165ارب کا بوجھ ڈال دیا، اضافہ مسترد ، بڑا اعلان‎

غربت سے پسے ہوئے عوام پر مہنگائی کا نیا بم ۔۔سفاک حکمرانوں نے ایک ہی دن میں صارفین پر 165ارب کا بوجھ ڈال دیا، اضافہ مسترد ، بڑا اعلان‎

لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدرقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت نے بیروزگاری اور غربت سے پسے ہوئے عوام پر مہنگائی کا نیا بم گرادیاہے ،سفاک حکمرانوں نے ایک ہی دن میں صارفین پر 165ارب کا بوجھ ڈال دیا۔اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بجلی،ادویات اور اشیائے خوردونوش کو مہنگا …

Read More »

آیا آیا غازی آیا۔۔۔۔ کل پاکستان کا ایک چھوٹا سا شہر پاک فوج کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، کون میدان مار کر گھر لوٹا ؟ شاندار تفصیلات

آیا آیا غازی آیا۔۔۔۔ کل پاکستان کا ایک چھوٹا سا شہر پاک فوج کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، کون میدان مار کر گھر لوٹا ؟ شاندار تفصیلات

لاہور (ویب ڈیسک) وطن عزیز کی سرحد پر دشمن سے لڑتے ہوئے گھائل ہونے والے پاک فوج کے جوان آصف کلہوڑو اپنے آبائی علاقہ پڈعیدن پہنچ گئے، اس موقع پر مقامی افراد نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔بھارتی فوج کی سرحدی در اندازی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پاک فوج کے جوان ہمہ وقت چوکس ہیں۔پاک فوج کے …

Read More »

امریکہ میں حالات خراب ، فوج طلب کر لی گئی

امریکہ میں حالات خراب ، فوج طلب کر لی گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کنٹیکی کے شہر لوئیول میں عدالت کے فیصلے کیخلاف احتجاج کیلئے نکلے ہجوم نےاپنی حفاظت پر مامور 2پولیس اہلکاروں پر ہلہ بول دیا ٗ امریکہ میں ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے آرمی کو طلب کر لیا گیا ہے اور تین روز کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی عدالت …

Read More »

سعودی عرب ایران کیخلاف کھل کر میدان میں آگیا، شاہ سلمان کا اقوام متحدہ میں دبنگ اعلان

سعودی عرب ایران کیخلاف کھل کر میدان میں آگیا، شاہ سلمان کا اقوام متحدہ میں دبنگ اعلان

سعودی (ویب ڈیسک) عرب نے ایک بار پھر ایران کو متنبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری سے پیچھے ہٹ جائے اور اس سلسلہ میں ایران کو روکنے کیخلاف ایک متحدہ محاذ بنانے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی عالمی رہنمائوں کی سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب …

Read More »

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ زبان سے استغفار کا ورد جاری کروا دینے والا واقعہ

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔

ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی۔ اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کیوجہ سے پیدا کی گئی ہو… وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا:” میری بہن ! اپنی اس روش …

Read More »

اے محمد میں تیرا چہرا نہیں دیکھوں گا کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔وہ وقت جب ایک کافر فوجی کمانڈر نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا، پھر کیا واقعہ پیش آیا ؟ ایمان افروز تحریر

اے محمد میں تیرا چہرا نہیں دیکھوں گا کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ وہ وقت جب ایک کافر فوجی کمانڈر نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا

نڈﺭ ﺗﮭﺎ، ﺟﺮﻧﯿﻞ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﺟر ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺗﮭﺎ، ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﷺ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ،ﺭﺳﻮﻝ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ،، ﺩﯾﮑﮭﺎ، ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭼﮩﺮﮦ، ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ، ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺟﺴﻢ، ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﺳﯿﻨﮧ، ﺍﮐﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺮﺩﻥ، ﺍﭨﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ، ایک حسین جوان ہے۔ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﻋﯿﺐ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳرکار …

Read More »

ہر عورت جب تک یہ کام نہیں کرے گی وہ جہنمی ہے ۔۔۔۔۔ قرآن پاک میں عورتوں کے لیے کیا واضح احکامات ہیں ؟ ایک خصوصی تحریر

ہر عورت جب تک یہ کام نہیں کرے گی وہ جہنمی ہے ۔۔۔۔۔ قرآن پاک میں عورتوں کے لیے کیا واضح احکامات ہیں ؟ ایک خصوصی تحریر

طالبہ: کیا قرآن پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ ڈاکٹر جاسم: پہلے اپنا تعارف تو کروائیے. طالبہ: میں یونیورسٹی میں آخری سال کی طالبہ ہوں، اور میرے بہترین علم کے مطابق اللہ تبارک و تعالیٰ نے عورت کو حجاب کا ہرگز حکم نہیں دیا، اس لیے میں …

Read More »

تم نے کل کا سورج نہیں دیکھنا تھا اگر میں جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ پڑھیے وہ راز جو انور مقصودکو بتانے سے منع کیا گیا

تم نے کل کا سورج نہیں دیکھنا تھا اگر میں ۔۔۔۔۔۔ جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟

انور مقصود نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ54 برس میں نے آپ لوگوں کے لیے لکھا اور سب سے زیادہ ضیاء الحق کے دور میں، آنگن ٹیڑھا، شوشہ، شو ٹائم، سٹوڈیو ڈھائی، سٹوڈیو پونے تین، چار بیس اور مختلف کھیل، سنسر شپ بہت سخت ہوتی تھی مجھے معلوم تھا کہ جملے کٹ جائیں گے مگر میں لکھتا تھا، انور …

Read More »

بدکار عورت کو راہ راست پر لانے کا عربوں کا پرانا طریقہ

بدکار عورت کو راہ راست پر لانے کا عربوں کا پرانا طریقہ

ایک دن حضرت علیؓ مدینہ کی گلیوں میں چلے جا رہے تھے کہ آپؓ نے دیکھا کہ کچھ لوگ غیظ و غضب کی حالت میں ایک عورت کو گھسیٹتے ہوئے جا رہے ہیں وہ عورت خوف کے مارے کانپ رہی ہے۔ حضرت علیؓ نے پکار کر کہا: تم اس عورت کو کیوں گھسیٹ رہے ہو؟لوگوں نے بتایا کہ اس عورت …

Read More »