Home » 2020 » July

Monthly Archives: July 2020

اہم شرعی مسئلہ : اس بار پہلے کی طرح قربانی کرنے کی بجائے یہ عمل زیادہ مناسب اور بہتر رہے گا

لاہور (ویب ڈیسک)دارالعلوم دیوبند نے کہا ہے کہ صاحب نصاب شخص پر قربانی واجب ہے ، صدقہ خیرات قربانی کے عمل کا بدل نہیں ہوسکتے تاہم اگر تمام تر کوشش کے باوجود قربانی نہ کی جاسکے تو زندہ جانور یا اس کی رقم صدقہ کی جاسکتی ہے۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس صرف واجب قربانی کی جائے …

Read More »

آیا صوفیہ کی عمارت کا مرکزی دروازہ جس لکڑی سے بنا ہے وہ کہاں سے آئی تھی ؟

لاہور (ویب ڈیسک) اپنی طویل تاریخ میں 85 برس کے وقفے کے بعد بازنطینی دور کی اہم عمارت اور دنیا کے عظیم تاریخی ورثے میں سے ایک ’آیا صوفیہ‘ دوبارہ عبادت کی جگہ بن گئی۔ یہ عظیم عمارت ہمیشہ دنیا کے اس خطے میں ہونے والی تبدیلیوں کا مظہر رہی ۔ پہلی بار آیا صوفیہ کو سنہ 360 میں کونسٹنٹائن …

Read More »

ارطغل ڈرامہ کے ہر دلعزیر اداکار نے مداحوں کی عید کی خوشی دوبھلا کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عید کے موقع پرارطغرل کے ”ترگت” نجی ٹی وی شو میں شاہد آفریدی کے مہمان بنیں گے، چنگیز کسکن ”ترگت الپ” نجی ٹی وی چینل کے شو میں وسیم بادامی اور شاہد آفریدی کے مہمان بنیں گے، عید الاضحیٰ کے ایک خصوصی پروگرام جس کے میزبان مشہور ٹی وی اینکر وسیم بادامی اور پاکستان کے سٹار …

Read More »

اس سال خطبہِ حج کون دینگے؟نام سامنے آگیا

جدہ(نیوز ڈیسک ) اس بار حج کی موقع پر عرفات میں امامت اور خطبہ کی سعادت مشہور سعودی عالم و مفتی الشیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع کے حصے آئے گی۔ سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شاہی دیوان کے مشیر اور سپریم علماء کونسل کے رکن الشیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع کو امسال یوم …

Read More »

رجب طیب اردگان نے بڑا اعلان کر دیا

انقرہ ( نیوز ڈیسک) ترکک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ہم عزم رکھتے ہیں کہ جمہوریہ ترکی کو ہر شعبے میں زیادہ جدید، زیادہ محفوظ اور زیادہ ترقی یافتہ بنا کر ہی 2023ء میں قدم رکھیں گے، جب جمہوریہ کے قیام کو 100 سال مکمل ہوں گے۔ ہمارے دروازے اور دل ہمارے اُن تمام دوستوں کے لیے …

Read More »

لڑکی نے کہا ” سر مجھے خارش ہوتی ہے۔۔۔” عدالت نے جواب دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملکی تاریخ کا سب سے انوکھا مقدمہ سامنے آگیا جب ایک لڑکی اپنی جنس تبدیہلی کی درخواست لے کر عدالت کے رو برو آن کھڑی ہوئی اور اپنی اس خواہش کی حیران کن وجہ بتا دی ۔سماعت ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی،، درخواست گزار یسرا وحید اپنے وکیل راجا …

Read More »

حج کی ادائیگی کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا وبا کے باعث جہاں محدود پیمانے پر عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت دی گئی ہے وہیں حج کے ارکان کے حوالے سے کئی ایک اقدامات تاریخ کا حصہ بن رہے ہیں۔ سعودی حکومت کے فیصلے کے مطابق اسلامی تاریخ میں پہلی بار حج کی نیت سے مکہ مکرمہ میں داخلے کا اہتمام ایک ہی …

Read More »

ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایک دن میں دوسرا استعفیٰ آ گیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدرو س کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا بھی مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔ اس سےپہلےمعاون خصوصی تانیہ ایدروس بھی مستعفی ہوچکی ہیں۔اس حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوری تندہی …

Read More »

حرکت قلب بند ہونے سے پاکستان کے نامور اداکار انتقال کر گئے

لاہور( نیوز ڈیسک ) معروف پیریڈی شوز میں وزیر اعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار اداکرنے والے اداکارہ فرخ شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشہور مزاحیہ ٹی وی شوز میں اگر بات ہو وزیر اعظم عمران خان کے کردار کی تو وہ پھر فرخ شاہ سے اچھا کوئی بھی نہیں نبھا سکتا، فرخ شاہ اب اس …

Read More »

جسم میں کیا ہوتا ہے

اگر آپ روزانہ صبح خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدے ملتے ہیں۔زیادہ تر لوگ ایک کپ چائے یا کافی سے کرتے ہیں ۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ایک گلاس نیم گرم پانی سے کرتے ہوں گے۔ اس بات سے تو کافی واقف ہیں کے …

Read More »