Home » 2020 » July (page 10)

Monthly Archives: July 2020

کوا اور ہدہد

حضرت سلیمان علیہ السلام اﷲ تعالی کے پیغمبر تھے ۔ ایک روز حضرت سلیمان علیہ السلام نے سارے پرندوں کو حکم دیا کہ میرے دربار میں حاضر ہوں اور بتائیں کہ ان میں کیا کمال ہے۔لہذا تَمام پرندے حضرت سلیمان علیہ السلام کے دربار میں حاضِر ہوئے مور ، کبوتر ، کوا اور ہد ہد اور اپنا اپنا کمال بتانا …

Read More »

حضرت سلیمان علیہ السلام کا واقعہ

ایک دن حضرت سلیمان علیہ السلام دربار میں بیٹھے تھے کہ اتنے میں اچانک ملک الموت حضرت عزراٸیل علیہ السلام آگئے سلام کیا تو سلیمان علیہ السلام نے پوچھا کہ کیسے آنا ھوا تو عزراٸیل علیہ السلام نے فرمایا کچھ نہیں بس ویسے آیا تھا اور اٹھ کر چلے گۓ۔دربار میں موجود ایک وزیر کافی گھبرایا ھوا دکھائی دے رہا …

Read More »

حضرت رابعہ بصری کا واقعہ

بصرہ میں ایک عابد زاہد شیخ اسماعیل رہا کرتا تھا جو نہایت ہی غریب انسان تھا۔ اس کی تین بیٹیاں تھیں۔ چوتھی بیٹی کی پیدائش کے دنوں میں اسکی غربت کا یہ حال تھا کہ اس کے گھر میں چراغ تک نہیں تھا۔ اور جب پیدائش کو ایک دو دن باقی تھے تو اس کی بیوی کی طبیعت بہت خراب …

Read More »

چلتی بس میں نکاح

لاہور ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺑﺲ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺑﺲ ﺳﭩاپ ﺳﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻧﭧ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺟﻮ بہت ﺍﭼﻬﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﺎ ﮐﻬﮍے ﮨﻮ گئے ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ” ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻬﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﮑﺎﺭﯼ ﯾﺎ ﮔﺪﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ …

Read More »

بادشاہ اور اس کا بیٹا

شیر شاہ سوری ہندوستا ن کا حکمران تھا۔ایک دن اس کا بیٹا ہاتھی پر سوار بازار میں سے گزرہا تھا کہ اس کی نظرایک کوٹھے پر پر پڑی جہاں ایک عورت غسل کر رہی تھی ۔شہزادے نے ہاتھی کو روکا ،شرارت سے اس عورت پر پھول پھینکا اور چل دیا۔شام کو جب اس عورت کا خاوند جو کہ ایک غریب …

Read More »

تمام دردوں اور بیماریوں کیلئے شفا

ایک دفعہ رسول اللهﷺ تشریف فرما تھے اور صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین بھی آپﷺ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللّه تعالیٰ نے مجھ پر بڑے بڑے احسانات کئے ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی پر نہیں کئے ۔پھر فرمایا میں بیٹھا ہوا تھا کہ جبرائیل علیہ السلام آئے اور کہا اے محمدﷺ!الله …

Read More »

بادشاہ کی قبر

ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا، جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے مرنے کے بعد اس کی جگہ ایک رات قبر میں گزارے گا، سب لوگ بہت …

Read More »

بادشاہ کا اعلان ہوا

بڑے بڑے محدثین علماء شہید کر دیئے گئے ساٹھ سال کے بوڑھے امام احمد بن حنبل امت کی رہنمائی کو بڑھے, فرمایا “جاؤ جا کر بتاؤ حاکم کو احمد کہتا ہے قرآن الله کی مخلوق نہیں الله کا کلام ہے”دربار میں پیشی ہوئی بہت ڈرایا گیا امام کا استقلال نہ ٹوٹا.. مامون الرشید مر گیا اسکا بھائی معتصم حاکم بنا، …

Read More »

گھر کی مرغی دال برابر

دنیا میں اس وقت 23 ارب مرغیاں ہیں۔ تعداد میں کسی بھی اور پرندے سے دسیوں گنا زیادہ۔ یہ پرانی بات نہیں جب یہ صرف امیروں کی خوراک ہوا کرتی تھی۔ “گھر کی مرغی دال برابر” جیسے محاوروں سے لے کر لٹریچر اور کلچر میں مرغی کھانا امارت کا نشان سمجھا جاتا تھا۔بکرے، بھیڑ یا گائے سے کہیں زیادہ مہنگا …

Read More »

جب ساری دنیا دجال کی خدائی تسلیم کرچکی ہوگی

جب ساری دنیا دجال کی خدائی تسلیم کرچکی ہوگی

عین قربِ قیامت کے موقع جن بڑی علامتوں کا ظہور ہوگا ان میں ایک نمایاں علامت ’’دجال‘‘ کا خروج ہے۔ فتنۂ دجال سب سے بھیانک فتنہ ہوگا۔ اس کی خطرناکی کا اندازہ ان روایات سے لگایا جاسکتا ہے جن میں آپؐ نے دجال سے چوکنا فرمایا ہے۔ اس فتنہ کی ہولناکی کے لیے یہی ایک بات کافی ہے کہ خود …

Read More »