Home » 2020 » August (page 15)

Monthly Archives: August 2020

امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟

آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکہ اور زیادہ تر یورپی ممالک میں چھت پر لگے برقی پنکھے کے پروں کی تعداد 4ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے برقی پنکھوں کے 3 بلیڈ یا پر ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ممالک میں برقی پنکھوں کے استعمال کی مختلف وجوہات ہیں۔ کیونکہ …

Read More »

اللہ کے کلام کا معجزہ ،پیدائشی گونگا بہرہ 58سالہ شخص سورة فاتحہ کی تلاوت سننے کے دوران اچانک سننے اور بولنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیدائشی گونگا بہرہ سعودی شخص بزرگ عمر میں پہنچ کر اچانک سے بولنے اور سننے لگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی باشندہ جمال الشہری پیدائشی گونگا اور بہرہ ہے جو آج سے 58 برس پہلے ابہام میں پیدا ہوا۔ اس کی اب تک کی تمام زندگی سماعت اور گویائی سے محروم زندگی میں ہی گزر گئی۔ تاہم وہ …

Read More »

دنیا کی انوکھی بیماری نے ڈاکٹروں کو چکرا کر رکھ دیا

ڈاکٹروں نے ایک مریض کے پیٹ سے پتھروں، بوتل کے ڈھکن اور سکوں کو نکال دیا ہے۔ یہ مریض پریشانی کے علاج کے طور پر ان اشیاء کو کھایا کرتا تھا۔54 سالہ شخص کو شدید پیٹ درد کے بعد ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے کورین مریض کے پیٹ پر ہاتھ لگایا تو انہیں پتھر جیسی کچھ چیز …

Read More »

عید الاضحی کے تین روز قصائیوں کو ’’ وی آئی پی ‘‘ کا درجہ حاصل

لاہور(ویب ڈیسک) عید الاضحی کے تین روز تک قصائیوں کو غیر اعلانیہ ’’ وی آئی پی ‘‘ کا درجہ حاصل ہوگا ، مہنگائی کو جواز بنانے کے ساتھ جانور وںکی قیمت کو دیکھتے ہوئے ذبح کرنے کی اجرت طے کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عوام کی کوشش ہوتی ہے کہعید الاضحی پرجلد سے جلد اپنا جانور ذبح کرکے …

Read More »

واپڈا کاکروڑپتی میٹرریڈرگرفتار، ایف آئی اے ٹیم جب پکڑنے کیلئے پہنچی تو کیا حیرت انگیز واقعات پیش آئے ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) واپڈا کا میٹرریڈر کروڑ پتی نکلا، ملزم کی کروڑوں روپے کی املاک اور بینک اکاؤنٹس سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں ایف آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مار کر کروڑوں کی جائیداد کے مالک واپڈا کے میٹر ریڈر ملزم طالب حسین کو گرفتار کرلیا،ملزم کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم کو مزاحمت …

Read More »

اب کسی کو شناختی کارڈ کی کاپی دینا ہوتو اس پر لائن نہ لگائیں

لاہور(ویب ڈیسک) شناختی کارڈ کسی بھی شخص کی شناخت کا بہت بڑا ذریعہ ہوتا ہے جبکہ اکثر اوقات ہمیں ثبوت کے طور پر اپنے شناختی کارڈ کی کاپی دینا پڑتی ہے جبکہ بعض اوقات جس کو شناختی کارڈ کی کاپی دی جاتی ہے وہ اس کا غلط استعمال بھی کر سکتا ہے تاہم اب ایک اہم خبر آئی ہے جوپنجاب …

Read More »

کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزامائش کی تیاریاں شروع، پوری دُنیا کی نظریں پاکستانی ماہرین پر جم گئیں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور اس مقصد کے لے رضاکاروں کے ناموں کے اندارج کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے کورونا کی ویکسین کی آزمائش پاکستان میں بھی کی جائے …

Read More »

کویت جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بُری خبر!

کویت(نیوز ڈیسک ) کویتی حکومت نے فضائی آپریشنز پر کئی ماہ کی پابندی کے بعد فلائٹ آپریشنز بحال کر دیا ہے تاہم پاکستان سمیت 7 ممالک کے باشندوں کی کویت واپسی پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس فیصلے سے کویت کا ویزہ رکھنے والے ان پاکستانیوں کی اُمیدوں پر اوس پڑ گئی ہے جو فلائٹ آپریشنز معطل ہونے کے باعث …

Read More »