Home » 2020 » August (page 4)

Monthly Archives: August 2020

ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟‘‘اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘۔میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت …

Read More »

کالا سیاہ سانپ

رات کے اڑھائی بجے اچانک کھٹ پٹ سے آنکھ کھلی آواز مسلسل کسی چیز کے گھسیٹنے سے بہت قریب سے آ رہی تھی جیسے ہی ڈرتے ہوئے بلب روشن کیا اور کمرے کا ماحول دیکھا اور دیکھتے ہی میرے تو ہاتھوں کے طوطے مینا کبوتر سب اڑ گئے دیکھتا کیا ہوں کہ ایک کالا سیاہ سانپ جو کہ ہماری ڈیڑھ …

Read More »

زندگی گزر جاتی ہے، اپنوں کو اپنا بنانے میں

ایک سنار کے انتقال کے بعد اس کا خاندان مصیبت میں پڑ گیا.کھانے کے بھی لالے پڑ گئے.ایک دن اس کی بیوی نے اپنے بیٹے کو نیلم کا ایک ہار دے کر کہا ‘بیٹا، اسے اپنے چچا کی دکان پر لے جاؤ.کہنا یہ بیچ کر کچھ پیسے دے دیں.بیٹا وہ ہار لے کر چچا جی کے پاس گیا.چچا نے ہار …

Read More »

خونی رشتے

کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس آ جا تی ، سارے لوگ خوفزدہ ھو گئے کہ اندر ضرور کوئی جن جنات ھے جو یہ حرکت کرتا ھے ، آخر اعلان کیا گیا کہ جو بندہ اس راز کا پتہ لگائے …

Read More »

ایک عِبادت گُزار خادِمہ

بصرہ کے قاضی عبیداللّہ بِن حسن رحمتہ اللّہ علیہ سے منقول ہے کہ:میرے پاس ایک حسِین و جمیل عجمی لونڈی تھی،اس کے حُسن و جمال نے مجھے حیرت میں ڈال رکھا تھا۔ایک رات وہ سو رہی تھی۔جب رات گئے میری آنکھ کُھلی تو اسے بِستر پر نہ پا کر میں نے کہا:” یہ تو بہت بُرا ہُوا۔ ”پِھر میں اسے …

Read More »

ولی کی صحبت کا اثر

بصرہ میں ايک انتہائی حسين وجميل عورت رہا کرتی تھی ۔لوگ اسے شعوانہ کے نام سے جانتے تھے ۔ظاہری حسن وجمال کے ساتھ ساتھ اس کی آواز بھی بہت خوبصورت تھی ۔اپنی خوبصورت آواز کی وجہ سے وہ گائيکی اور نوحہ گری میں مشہور تھی ۔ بصرہ شہر ميں خوشی اور غمی کی کوئی مجلس اس کے بغير ادھوری تصور …

Read More »

17اگست ضیاالحق کا یوم پیدائش ہے زرتاج گل کے علم نے بڑے بڑوں کے طوطے اڑا دئیے

پی ٹی آئی کی وزیر زرتاج گل نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنا مذاق بنوالیا۔زرتاج گل کو یہ تک معلوم نہیں کہ 17 اگست 1988 کو ضیا الحق کی ایک طیارہ حادثہ میں موت ہوئی تھی اور زرتاج گل 17 اگست کو ضیا الحق کا یوم پیدائش سمجھتی رہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل …

Read More »

ذہین افراد کیسے ہوتے ہیں اور ان میں کیا عادات پائی جاتی ہیں ؟ماہر نفسیات نے بتا دیا

ذہین ہونے کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے اور ذہین افراد کو ہر کوئی پسند کرتا ہے لیکن آخر ایسی کون سی خصوصیات ہے جن سے ذہین افراد کی شناخت کی جا سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہین افراد کا خوش ہونا، ایک ایسا عمل ہے جو اپنی زندگی میں بہت کم دیکھا جاتا ہے۔آپ نے ذہین افراد …

Read More »

مسجد وزیرخان کی بے حرمتی!بلال سعید اور صباء قمر کو شوٹ کرنے کی اجازت کس نے دی؟ جسٹس (ر) نذیراحمدغازی نے ذمہ داروں کو بے نقاب کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) نامور عالم دین، مشہور مذہبی اسکالر اور پروگرام جسٹس (ر) اینکر نذیر احمد غازی نے گزشتہ ہفتے اپنے یوٹیوب چینل پر مسجد وزیرخان میں ہونے والی بے حرمتی پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ذمہ داروں کو بے نقاب کردیا ، مسجد وزیرخان میں بلال سعید اور صباء قمر کو شوٹ کی اجازت دینے کے پیچھے کون ذمہ دار …

Read More »

کورونا وائرس کی چھٹی کا وقت۔۔!! ویکسین تیار،چین نے پوری دُنیا کو خوشخبری سُنا دی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی حکومت کی سرپرستی میں تیار کی گئی کووِڈ 19 ویکسین (ناول کورونا وائرس ویکسین) دوسرے مرحلے کی طبّی آزمائشوں یعنی فیز ٹو کلینیکل ٹرائلز میں بھی کامیابی سے ہم کنار ہوچکی ہے۔’’جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن‘‘ (JAMA) کے تازہ شمارے میں اس حوالے سے شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، یہ ویکسین چائنیز اکیڈمی آف سائنسز …

Read More »