Home » 2020 » August (page 5)

Monthly Archives: August 2020

وزیر اعظم عمران خان نے وہ خبر سُنا دی جسکا سب کو انتظار تھا، پاکستانیوں کے لیے زبردست خوشخبری

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری ہے، سمندرپار پاکستانیوں کی بھجوائی گئی ترسیلاتِ زر کا حجم 2768 ملین ڈالرز تک پہنچ گیا، یہ پچھلے سال جولائی 2019 کی نسبت 36.5 فیصد زیادہ ہیں۔ انہوں نے مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاکستانی معیشت …

Read More »

دوستی اپنی جگہ، مفاد اپنی جگہ۔۔!! ریاض اب پاکستان کے خلاف کیا کر سکتا ہے؟ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہِ سعودی عرب پر بین الاقوامی نشریاتی ادارے کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے چیف لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سعودی عرب کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سعودی قیادت کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ریاض میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی فوجی تعاون اور …

Read More »

سعودی عرب کی جانب سے شدید دباؤ! شاہ محمود قریشی نے بوریا بستر باندھ لیا، روانہ ہونے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 20 اگست کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاککستانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورے کے دوران اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،وزیر خارجہ ،چینی صدر کے متوقع دورہ پاکستان پر بھی گفتگو کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے …

Read More »

اگر کبھی بھارتی رافیل پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر کے مقابلے پر آئے تو کیا ہو گا ؟ بی بی سی کی تہلکہ خیز پیشگوئی

لندن (ویب ڈیسک) انڈیا کو فرانس سے پانچ مزید رفال طیارے ملنے کے بعد ایک دفعہ پھر یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ کیا یہ جدید طیارے پاکستان میں بنائے جانے والے جے ایف 17 تھنڈر سے بہتر ہیں یا نہیں۔ جہاں بہت سے انڈین شہری رفال طیارے ملنے پر جشن منا رہے ہیں نامور صحافی اعظم خان بی …

Read More »

بریکنگ نیوز: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب ۔۔۔۔ کس اہم ترین مسئلہ پر بات ہوئی اور کیا نتیجہ نکلا ؟ تازہ ترین اطلاعات

جدہ (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب وزیرِ دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیرِ دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات کے دوران دفاعی تعاون، …

Read More »

ہمارے بچے بھی اتنا اچھا قرآن مجید پڑھیں

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل ہوئی تو میں نے جا کر دورازہ کھولا۔ سامنے میری ہی عمر کے ایک صاحب کھڑے تھے۔…السلام …

Read More »

میں نے مغل بادشاہ ہمایوں کی قبر پر ایسا کیا دیکھا کہ فاتحہ پڑھنی بھول گیا اور وہاں سے بھاگ گیا‘‘

ایک وڈیو بیان میں معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے جو دوست ہوتے ہیں وہ مر کر بھی زندہ رہتے ہیں اور جو دنیا میں بادشاہ اکثر گزرے ہیں ان کی قبروں پر کوئی ایک بندہ بھی فاتحہ نہیں پڑھتا ۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ایک بار میں مغل بادشاہ ہمایوں …

Read More »

جب حضرت مہدی آئیں گے

دارالعلوم دیو بند کے دوسرے مہتمم گزرے ہیں، ان کا نام رفیع الدین تھا، بڑے صاحب حال اور صاحب کشف و کرامت بزرگ تھے، حرم تشریف لائے اور یہاں قیام کیا، اب ذرا سوچئے کہ ان کی سوچ کہاں پہنچی، ایک دن بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ نبی علیہ السلام نے بیت اللہ کی کنجی بنو شیبہ کو عطا کی …

Read More »

11 موٹر سائیکلوں سے جمپ لگانے والے آصف کا ریکارڈ بھکر کے نوجوان کے ہاتھوں چکنا چور، نیا ریکارڈ قائم

بھکر (این این آئی)بھکر کے باصلاحیت نوجوان نے 12 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔بھکر کے علاقہ بہل نشیب کے رہائشی نوجوان دلاور خان بلوچ نے اہل علاقہ کی موجودگی میں 12 موٹرسائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا اور کامیابی کے ساتھ تمام موٹر سائیکلوں کو پار کیا۔اس سے قبل …

Read More »

ڈی جی اینٹی کرپشن بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے، اہل خانہ کا بھی ریکارڈ طلب

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن گوہر نفیس کے خلاف انکوائری شروع کر دی، گوہر نفیس اور ان کے اہل خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے شکایات پر ڈپٹی کمشنر ملتان سے ڈی جی اینٹی کرپشن سے متعلق زمینوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے جبکہ دیگر مختلف …

Read More »