Home » 2020 » September

Monthly Archives: September 2020

جوپاک فوج کا نہیں وہ اس ملک کا بھی نہیں! (ن)لیگ کے حوالے سے قوم کی آنکھیں کھول دی گئیں

جوپاک فوج کا نہیں وہ اس ملک کا بھی نہیں! (ن)لیگ کے حوالے سے قوم کی آنکھیں کھول دی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا، نواز شریف کو بطور وزیراعظم قومی استحکام پیدا کرنا چاہیئے تھا۔سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا نواز شریف نے سیاستدانوں کے بجائے فوج کو ہدف تنقید بنایا، …

Read More »

بہت بڑی تبدیلی کی بازگشت اے پی سی میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خطاب کیا کچھ کہہ رہے ہیں؟ کیا پاکستان میں واقعی کوئی بڑا کام ہونے جا رہا ہے؟

بہت بڑی تبدیلی کی بازگشت اے پی سی میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خطاب کیا کچھ کہہ رہے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) نواز شریف نے اپنی چُپ توڑنے کا فیصلہ کیا تو کھلبلی مچ گئی۔ مخالفین نے ایسی چیخ و پکار کی کہ ہم نے بھی اپنا دل تھام لیا اور آگے پیچھے دیکھنے لگے کہ کہیں کوئی شیر مارگلہ کی پہاڑیوں سے اُتر کر شاہراہ دستور پر تو نہیں آ گیا؟ شکر ہے سب خیریت تھی۔ نامور کالم …

Read More »

بھارت کیلئے ایک اور جھٹکا۔۔۔!! نیا نقشہ جاری کرنے کے بعد نیپال نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی

بھارت کیلئے ایک اور جھٹکا۔۔۔!! نیا نقشہ جاری کرنے کے بعد نیپال نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ بھارتی عوام آگ بگولہ ہو گئی

کھٹمنڈو(ویب ڈیسک) بھارت کواپنے ایک چھوٹے سے ہمسایہ ملک نیپال کے ہاتھوں ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب نیپال نے اپنے نظرثانی شدہ سیاسی نقشے کو باضابطہ طور پر اسکولوں کے نصاب تعلیم میں شامل کرلیا اور اس میں وہ اہم علاقے بھی شامل ہیں جن پر بھارت کا دعویٰ ہے کہ یہ اس کے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس …

Read More »

اللہ کے جلیل القدر پیغمبر کی گناہ گار بیوی جسے رب تعالیٰ نے پتھر بنا کر رہتی دنیا تک نشان عبرت بنا دیا۔۔معروف کالم نگار جاوید چوہدری جب وہاں پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا، ایسا منظر جو آپ کو بھی ہلا کر رکھ دے

نامور کالم نگار جاوید چوہدری دنیا بھر کی سیاحت کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں۔ آپ اپنے سیاحتی دوروں کی تفصیلات گاہے بگاہے اپنے کالموں میں اپنے قارئین کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں جاوید چوہدری نے اردن کا دورہ کیا ۔ اس دوران وہ بحر مردار کے کنارے واقع قدیمی بستی سدوم بھی گئے جس …

Read More »

اللہ ہی اللہ

آسٹریلیا کے کسی چڑیا گھر میں ایک کینگرو بند تھا‘ یہ کینگرو روز پنجرے کی دیوار پھلانگ کر باہر آ جاتا تھا‘ انتظامیہ نے ۔۔(اسے) محصور رکھنے کےلئے پنجرے کی ۔۔دیواریں اونچی کرنا شروع کر دیں‘ پہلے دن دیوار پانچ فٹ اونچی کی گئی ۔۔لیکن کینگرو پنجرے سے باہر آگیا‘ اگلے دن دیوار مزید پانچ فٹ اونچی کر دی گئی‘ …

Read More »

پاکستان کا وہ جانباز سپاہی جس کا تاریخ میں کہیں ذکر نہیں

جانباز سپاہی

28 جولائی 1999ء کو بھارتی فوج کے فیلڈمارشل مانک شا کو ایک ٹی۔وی انٹرویو کے لیے بلایا گیا۔ مانک شا پارسی تھے اورتب ان کی عمر 85 برس تھی۔ وہ اس انٹرویو کے نو برس بعد 94 سال کی عمر میں فوت ہوئے۔ 1971ء کی جنگ میں جب بھارتی افواج نے بنگلہ دیش میں پاکستان کو شکست دی تو مانک …

Read More »

100پیاز

ایک بادشاہ نے اپنے ایک وزیر کو اس کی کسی سنگین غلطی پر سزا دینا چاہی اور کہا کہ یا تم 100 کچے پیاز ایک ہی نشست میں کھا لو اور یا پھر دربار میں سرعام 100 جوتے کھا لو۔وزیر نے سوچا کہ سب کے سامنے 100 جوتے کھانے سے تو بہت بے عزتی ہو گی اس لئے 100 پیاز …

Read More »

محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی قبر کھودتے وقت ایسا کیا ہوا کہ 12گھنٹے لگ گئے اور انہیں رات کو کیوں دفنایا گیا

پاکستان میں2 جنوری 1965ء کے صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناحؒ اور ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل ایوب خان مد مقابل تھے۔ حکمران کنونشن مسلم لیگ کی جانب سے صدر ایوب کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیاتھا جبکہ محترمہ فاطمہ جناحؒ ابتداء میں اس نامزدگی پر آمادہ نہ تھیں لیکن حِزب مخالف کی سیاسی پارٹیوں کے اصرار پر انہوں نے ایوب خان …

Read More »

حضرت عمربن عبدالعزیزاورلونڈی

لونڈی آرام سے بستر پر سو رہی تھی اور خلیفہ اسے پنکھا جھل رہا تھا۔ چونکہ گرمی سخت تھی اور لونڈی کو مسلسل ٹھنڈی ہوا مل رہی تھی اس لئے وہ گھنٹوں پڑی سوتی رہی۔ یک بیک جو اس کی آنکھ کھلی اور خلیفہ کو پنکھا جھلتے ہوئے دیکھا تو شرم سے پانی پانی ہو گئی۔ ہڑبڑا کر اٹھی اور …

Read More »

ایک واقعہ جو ہم میں سے بہت سوں کو نہیں پتہ

ابوجہل کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ رات کو چھپ کر حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کی قرات سننے آیا. اسی طرح ابوسفیان ابن صخر اور اخنس بن شریق بھی. ایک کو دوسرے کی خبر نہ تھی. صبح تک تینوں چھپ کر حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم سے قرآن سنتے رہے. دن کا اجالا ہونے لگا …

Read More »