عورت مارچ میں برقع پہن کر شریک ہونے والا نوجوان گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عورت مارچ میں برقع پہن کر شریک ہونے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار شخص کا نام عثمان ہے جس کا کہنا ہے کہ فاٹا کی خواتین یہاں نہیں آسکتیں اس لیے میں ان کی نمائندگی کر رہا تھا۔ گرفتار کے بعد کوہسار پولیس نے نوجوان […]