Articles

ایک صحابی رسولؐ شادی کی رات بیوی کو چھوڑ کرعبادت میں مشغول ہوگئے تو

ایک-صحابی-رسولؐ-شادی-کی-رات-بیوی-کو-چھوڑ-کر-عبادت-میں-مشغول-ہوگئے-تو۔!

حضوراکرم ؐ مسجدمیں تشریف فرماتھے توآپ ؐ نے کہاکہ اس درواز ے سے ایک جنتی آنے والاہےتوتھوڑی دیربعدایک انصاری صحابی داڑھی میں وضوکاتازہ پانی لگاہواورالٹےہاتھ میں جوتاپکڑاہواداخل ہوئے اگلے دن پھرآپ ؐ نے فرمایاکہ اس دروازے سے ایک جنتی داخل ہونے والاہےدوسرے دن بھی وہی صحابی اور اسی حالت میں تیسرے دن پھرآپ ؐ نےفرمایاکہ ا س درواز ے سے …

Read More »

حضرت کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ میں گناہ بھی کرو اور اللہ کی پکڑ بھی نہ ہو

حضرت-کوئی-ایسا-طریقہ-بتائیں-کہ-میں-گناہ-بھی-کرو-اور-اللہ-کی-پکڑ-بھی-نہ-ہو

‎ایک شخص ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا اور کہا کوئی ایسا طریقہ بتائیے جس سے میں برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو۔حضرت ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا پانچ باتیں قبول کر لو۔ پھر جو چاہے کرو۔ تجھے کوئی گرفت نہ ہو گی۔اول یہ کہ جب تو کوئی گناہ کرے تو خدا کا …

Read More »

حجر اسود کا تاریخی واقعہ

حجر-اسود-کا-تاریخی-واقعہ

مسجد الحرام کے مرکز میں خانہ کعبہ کے مشرقی کنارے پر وہ مقدس پتھر نصب ہے جسے دنیا بھر کے مسلمان حجر اسود کے نام سے جانتے ہیں۔ طواف کے ابتدا حجر اسود سے کی جاتی ہے اور یہ پتھر زمین سے ڈیڑھ میٹر بلند ہے۔ حجر اسود کے متعلق تاریخی روایات یہی ہیں کہ حجر اسود یاقوت کا وہ پتھر ہے …

Read More »

میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو شادی کامیاب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے؟

میاں-بیوی-کی-عمر-میں-کتنا-فرق-ہو-تو-شادی---کامیاب-ہونے-کا-امکان-زیادہ-ہوتا-ہے؟

اکثر شادی کرتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ عورت اور مرد کے درمیان عمر کا کتنا فرق ہے۔ ہمارے ہاں یہ رواج بہت تیزی سے مقبولیت پاچکا ہے کہ عورت کی عمر مرد سے کم از کم پانچ سال کم ہونی چاہیے ورنہ شادی کامیاب نہیں ہوتی.لیکن حال ہی میں کی گئی تحقیق میں یہ بات …

Read More »

چھ اذکار جو غم، پریشانی، دکھ، تکلیف کو دور کریں

چھ-اذکار-جو-غم،-پریشانی،-دکھ،-تکلیف-کو-دور-کریں

شيخ عبدالرحمن بن سعدي رحمه الله تعالى کہتے ہیں : میں کتاب و سنت کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ جن اذکار کے پڑھنے پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور وصیت کی گئی ہے وہ چھ اذکار ہیں چھ اذکار جو میں بیان کرنے جارہا ہوں یہ غم ، پریشانی ، دکھ ، تکلیف ، …

Read More »

اگر اپکی بیوی میں یہ نشانیاں ہے

ایک بیوی کی حیثیت سے ایک عورت کا کردار کس قدر اہمیت کا حامل ہے؟ کیا ایک بیوی ایک خاندان کے بہتر مستقبل کی معمار ہو سکتی ہے؟ کیا آپ کا شماربری اور جاہل قسم کی بیویوں میں تو نہیں ہوتا؟ اگر ایسا ہے تو کیا آپ نے کبھی اپنی ذات میں ان خامیوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی …

Read More »

نماز کی اہمیت

نماز-کی-اہمیت

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﻻﮔﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ! ﮐﯿﻮﮞ؟ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺣﮑﻤﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﯿﺸﻠﺴﭧ ﺗﮭﮯ۔ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﺩﯼ ﻧﻈﺮﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻝ ﭘﻤﭗ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ …

Read More »

شرائط قبول کر لیں اورشادی کر لی

امریکہ میں ایک نوجوان کلمہ گو مسلمان تھا‘ دفتر میں کام کرتا تھا‘ دفتر میں کام کرنے والی ایک امریکن لڑکی سے اس کا تعلق بن گیا‘ اور اس کا محبت یہ تعلق اتنا بڑھا کہ اس نے یہ محسوس کیا کہ اب میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ چنانچہ اس نے والدین کو پیغام بھیجا کہ میں اس …

Read More »

میں طلاق دیتا ہوں تمہیں

میں-طلاق-دیتا-ہوں-تمہیں

صبح کا وقت تھا اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ آج میں نے تہیہ کیا تھا کہ اس کو جین کے بارے میں بتا کر رہوں گا۔ تین مہینے سے ایک لڑکی جین میری زندگی کا اہم حصہ بن چکی تھی اور میں ہر روز اس کے ساتھ وقت بتاتا تھا۔ میں جین …

Read More »

ناشتہ شروع کرنے سے پہلے اللہ پاک کے بس یہ 3 نام پڑھ لیں

ناشتہ-شروع-کرنے-سے-پہلے-اللہ-پاک-کے-بس-یہ-3-نام-پڑھ-لیں

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا ۔ ۔ چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف ہیں۔ یارحمٰن ۔ ہر نماز کے بعد 100 دفعہ ورد …

Read More »