Articles

عشق میں حساب کتاب کہا ہوتا ہے؟

عشق-میں-حساب-کتاب-کہا-ہوتا-ہے؟

مولانا رومی ایک دن خرید و فروخت کے سلسلے میں بازار گئے۔ ایک دکان پر جا کر رک گئے۔ دیکھا کہ ایک عورت کچھ سودا سلف لے رہی ہے۔ سودا خریدنے کے بعد اس عورت نے جب رقم ادا کرنی چاہی تو دکان دار نے کہا،“عشق میں حساب کتاب کہاں ہوتا ہے، چھوڑو پیسے اور جاؤ۔“ مولانا رومی یہ سن …

Read More »

طوفان نوح

طوفان-نوح

طوفان نوح گزر جانے کے بعد جب حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہر گئی تو حضرت نوح علیہ السلام نے روئے زمین کی خبر لانے کیلئے کبوتر کو بھیجا تو وہ زمین پر نہیں اترا بلکہ مل سبا سے زیتون کی ایک پتی چونچ میں لے کر آ گیا تو آپؑ نے فرمایا کہ …

Read More »

صبح کا آغاز

صبح-کا-آغاز

آج میں آپ کو ایک ایسی دعا بتائو ں گا۔ کہ اگر وہ ہم صبح کے وقت پڑھ لیں گے تواللہ کے کرم سے ہمارا ہر کام بنے گا ۔اورشیطان سے ہماری حفاظت رہے گی ۔اور ایسی طرح ایک ایسا وظیفہ جس کوہم صرف صبح کے وقت سو بار پڑھیں گے بہت ہی چھوٹا مختصر وظیفہ ہے تو پورا دن …

Read More »

دیہاتی کا گدھا

دیہاتی-کا-گدھا

حضرت سعدیؒ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک دیہاتی کا گدھا مر گیا‘ اس نے اس کا سر کاٹ کر اپنے انگوروں کے باغ کے دروازے پر لگا دیا تا کہ اس کے باغ کو نظربد نہ لگے‘ اللہ کا کرنا کیا ہوا کہ ایک روشن خیال شخص اس باغ کے پاس سے گزرا اس نے وہاں گدھے کا سر …

Read More »

بالغ ہونے کی نشانیاں

بالغ-ہونے-کی-نشانیاں

حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں ،میرے بچپن کی بات ہے ایک دن میں نے ایک عالم سے پوچھا کہ انسان کے بالغ ہوجانے کی نشانی کیا ہے ؟اس ے جواب دیا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جانا ۔اس کے بعد اس دانا شخص نے کچھ اور نشانیاں بھی بتائیں ۔مثلاََ شادی کرنے کی ٰخواہش پیدا ہونا وغیر ہ اور …

Read More »

میری بیٹی سے محبت ہے

میری بیٹی سے محبت ہے

ایک کافر جوان اپنے چچا کی بیٹی پر عاشق ہو گیا اس کا چچا حبشہ کا بادشاہ تها جوان اپنے چچا کے پاس گیا اور کہا: چچا جان مجهے آپکی بیٹی پسند ہے میں اسکی خواستگاری کے لئے آیا ہوں. بادشاہ نے کہا:کوئی بات نہیں لیکن اس کا مهر بہت بهاری ہے جوان نے کہا جو کچھ بھی ہو مجهے …

Read More »

تقدیر بگڑ جائے تو کوئی ہنر کام نہیں آتا

تقدیر بگڑ جائے تو کوئی ہنر کام نہیں آتا

حضرت شیخ سعدیؒ بیان کرتےہیں کہ ایران کے ایک شہر اردبیل کا ایک پہلوان فنون سپہ گری میں اس قدر ماہر اور شہ زور تھا کہ لوہے کے بیلچے کو تیر سے چھید دیا کرتا تھا۔ اس پہلوان کے مقابلے میں آنے کی جرات کسی کو نہ تھی۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ ایسے شخص نے اُسے مقابلے کی دعوت …

Read More »

بولنا عورت کا عیب نہیں، برداشت کرنا مرد کا امتحان ہے

بولنا عورت کا عیب نہیں، برداشت کرنا مرد کا امتحان ہے

آپ حضرات نے عدلِ فاروقی کے بارے میں تو سنا ھو گا مگر شاید صبرِ فاروقی کے بارے میں نہیں سنا ،، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بارے میں عام تأثر یہی ھے کہ آپؓ بہت سخت طبیعت کے مالک تھے ،، مگر حقیقت یہ ھے کہ آپ نہایت رقت آمیز طبیعت کے مالک تھے ، آپ کی …

Read More »

حضرت ابوبکرصدیقؓ کا جنازہ

حضرت ابوبکرصدیقؓ کا جنازہ

خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیقؓ رسول کریمﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کے خلیفہ چنے گئے، آپؓ نے نبوت کے جھوٹے دعویداروں کے خلاف علم جہاد بلند کیا اور نبوت پر نقب لگانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ حضرت ابو بکر صدیقؓ نے اپنی وفات سے قبل حضرت علیؓ کو وصیت فرمائی تھی کہ ان کو آخری غسل …

Read More »

’’اپنی مرضی سے نبی اکرمﷺکا کلمہ پڑھا ، کسی کو کیا اعتراض ہے ؟‘‘ ہندو گھرانے کے تمام افراد دائرہ اسلام میں داخل ، اسلامی نام بھی رکھ لیے

بدین (این این آئی)ضلع بدین کے علاقے گولارچی میں نومسلم خاندانوں اور ہندوبرادری کے درمیان مذہبی رواداری مثال بن گئی۔گولارچی کے نواح میں واقع ایک کسان گھرانا اپنے خاندان کے تمام افراد کے ہمراہ حال ہی میں دائرہ اسلام میں داخل ہوا ہے۔بھیل برادری کے اس خاندان کے سیکڑوں افراد کئی دہائیوں سے مسلمان تھے جن کی دعوت پر اس …

Read More »