New Update

ٹک ٹاک کا بخار سندھ اسمبلی بھی پہنچ گیا

Tik Tok

ٹک ٹاک کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا، جسے دیکھو ٹک ٹاک میں مصروف ہے، پی ٹی آئی کی سندھ رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو انہوں نے سندھ اسمبلی کی مہمان کے لئے مخصوص لابی میں بنائی ہے۔ اقراء بھٹو نے اس ویڈیو میں انڈیا کے ایک گانے پر پرفارم …

Read More »

شاندارخبر! سعودی حکومت نے مسجدالحرام کو دوبارہ کھولنے اور عمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

شاندارخبر! سعودی حکومت نے مسجدالحرام کو دوبارہ کھولنے اور عمرہ ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) سعودی حکام نے مسجد الحرام کو جلد کھولنے کا عندیہ دے دیا، جلد عمرہ ادائیگی کی اجازت بھی دے دیے جانے کا امکان، منتظمین عازمین کے حجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے پلان ترتیب دینے میں مصروف، مسجد الحرام کو جزوی طور پر کھولا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقام …

Read More »

ارطغرل غازی کی حلیمہ بھی عمران خان کی فین نکلیں

ارطغرل غازی کی حلیمہ بھی عمران خان کی فین نکلیں

ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بلجیک کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم پاکستان ارطغرل غازی کی تعریف کرتے ہیں تو مجھے فخر محسوس ہوتا ہے۔سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان بن ارطغرل کی زندگی پر بنائے گئے مشہور ترک سیریل ارطغرل غازی کے بارے میں وزیراعظم پاکستان …

Read More »

پٹرولیم بم سے حملہ

پٹرولیم بم کا حملہ

 اوگرا کی سمری کے بغیر ہی وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کے لئے مہنگائی کے مزید دروازے کھول دئیے گئے ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ خلاف معمول یکم جولائی کی بجائے تین دن پہلے ہی کردیا گیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 25روپے فی …

Read More »

حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد

حضرت-محمد-ؐ-کے-نام-کیساتھ-خاتم-النبینؐ-سے-متعلق-منظور-شدہ-قرارداد

وزیراعظم عمران خان حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبین سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم نے اپنے خطاب میں نبی پاکؐ کی ذکر پر خاتم النبین نہیں کہا جس پر پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی بلند آواز میں خاتم النبیین کہتی رہیں،شگفتہ جمانی کی نشاندہی پر وزیراعظم جی …

Read More »

سید زادی ہوں

اس دن جب گلی میں میں کھڑا تھا تو ایک لڑکا ایک گھر کے باہر باربار چکر لگا رہا تھا۔میں نے اس سے جا کے پوچھا بھائی کس کی تلاش ہے تو اس نے کہا کسی کی نہیں بس ایک دوست نے ادھر آنے کا وقت دیا وہ ابھی تلک آیا نہیں۔ خیر میں اس کی بات سن کے گھر …

Read More »

ادا کاراہ ندا یاسر اور انکے شوہر یاسر نواز کرونا سے صحت یاب ہوئے

ادا-کاراہ-ندا-یاسر-اور-انکے-شوہر-یاسر-نواز-کرونا-سے-صحت-یاب-ہوئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اور اداکار ہدایتکار پروڈیوسر یاسر نواز دونوں میاں بیوی کرونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد دونوں نے بتایا کہ کس طرح کرونا سے صحتیاب ہوا جاسکتا ہے اس کیلئے انہوں نے 7مشورے دے دیئے۔ پہلا مشورہ:ندا اور یاسر نے کہا کہ سب سے پہلے …

Read More »

بھارت کے مکیش امبانی دنیا کے 10 امیر ترین شخصیات میں شامل

بھارت-کے-مکیش-امبانی-دنیا-کے-10-امیر-ترین-شخصیات

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی معروف کاروباری شخصیت اور ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈکے چیئرمین مکیش امبانی 64ارب ڈالرز کی مجموعی مالیت کے ساتھ دنیا کے 10 امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکیش امبانی اوریکل کارپوریشن کے لیری ایلیسن اور فرانس کی بیٹن کورٹ میرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے نویں امیر …

Read More »

دل سنبھالو کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہوگی؟

دل-سنبھالو-کرونا-وبا-کب-اور-کیسے-ختم-ہوگی؟

ارطغرل ڈرامہ سیریز میں حضرت محی الدین ابن عربی کا کردار انتہائی مضبوط ہے‘ اسلام نے آج تک دو عظیم مفکرین پیدا کیے ہیں‘ مولانا روم اور ابن عربی‘ ہم جب تک ان دونوں کو نہ سمجھ لیں ہم اسلام کو مکمل طور پر انڈرسٹینڈ نہیں کر سکتے‘ مولانا روم کو خوش قسمتی سے ترکوں نے ”اون“ کر نامورکالم نگار …

Read More »

کرونا وائرس کی افواہیں صرف سیاسی پروپیگنڈہ ہیں

کرونا-وائرس-کی-افواہیں-صرف-سیاسی-پروپیگنڈہ-ہیں

سینئر صحافی رانا عظیم کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افراتفری پیدا کرنے اور اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان میں اس حوالے سے زیادہ پروپیگنڈا پھیلانے کے پیچھے غیر ملکی قوتیں نکل آئیں۔مصدقہ ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ پراپیگنڈا جن اکاؤنٹس سے ہو …

Read More »