بلاول شدید زخمی! ہسپتال منتقل کردیا گیا، چاہنے والے تشویش میں مبتلا

بلاول شدید زخمی! ہسپتال منتقل کردیا گیا، چاہنے والے تشویش میں مبتلا

کراچی (ویب ڈیسک) نیشنل سٹیڈیم کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں بلاول بھٹی سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قائداعظم ٹرافی کے میچ جاری ہیں جس میں بلاول بھٹی بیٹنگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ بلاول بھٹی سدرن پنجاب مزید پڑھیں