ایک یتیم بچہ حاتم طائی سے بھی زیادہ سخی نکلا

ایک-یتیم-بچہ-حاتم-طائی-سے-بھی-زیادہ-سخی-نکلا

ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا:”اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟ …” حاتم نے جواب دیا: ہاں!… قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کے لیۓ ان کے گھر گیا، اس کے پاس دس بکریاں تھیں، اس نے …

Read More »

یہ دونوں کنیزیں سست

یہ دونوں کنیزیں سست

ایک بیوہ رئیس زادی کی دو کنیزیں تھیں جن سے وہ گھر کا کام لیتی تھی۔ یہ دونوں کنیزیں سست، کاہل اور کام چور تھیں۔ انہیں کام کرنے سے سخت نفرت تھی۔ خاص طور پر صبح سویرے اٹھنا تو ایک آنکھ نہ بھاتا تھا۔ان کی مالکہ انہیں مرغ کی اذان پر جگا دیتی کہ اٹھو، صبح ہو گئی ہے۔ گھر …

Read More »

میرا رب میری حاضری خود لگا دے گا

میرا-رب-میری-حاضری-خود-لگا-دے-گا

ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﺗﮭﮯ ۔ ﺟﻤﻌﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻥ ﻧﮩﺎ ﺩﮬﻮ ﮐﺮ ‘ ﺗﯿﻞ ﮐﻨﮕﮭﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﮬﺘﮯ ﺟﻮﻧﮩﯽ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﮬﻮﺗﯽ ‘ ﺗﯿﺰ ﺗﯿﺰ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﻣﯿﻦ ﮔﯿﭧ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮬﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﺭﯼ ﺍﺫﺍﻥ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﮐﯽ ﺳﻼﺧﯿﮟ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺳﻨﺘﮯ ﺍﻭﺭ …

Read More »

میں تمہارے رسول سے بڑا آدمی ہو

میں-تمہارے-رسول-سے-بڑا-آدمی-ہو

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺑﺮﺍﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ : ” ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻝ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮ۔ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ” ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ؟ ” ۔ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ “: ﺗﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﮨﮯ ” ۔ﻧﻮﺟﻮﺍن نے ﮐﮩﺎ : ” ﺗﻢ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﮍﮮ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮ؟ ” ۔ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ “ ﻣﯿﺮﮮ …

Read More »

ایک وظیفہ جو صرف صبح جاگتے وقت 6 بارکرنا ہے

ایک-وظیفہ-جو-صرف-صبح-جاگتے-وقت-6-بارکرنا-ہے

اسمائے حسنٰی کے بارے میں صحیح مسلم اور ترمذی میں لکھا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے 99 نام ہیں ، انہیں جو بھی حفظ کرکے دوہرائے گا چونکہ اللّٰہ تعالیٰ کے ہر نام کی الگ خاصیت اور علیحدہ صفت ہے لہٰذا ان کے فوائد اور خواص بھی مختلف ہیں۔۔ یارحمٰن ۔ ہر نماز کے بعد 100 دفعہ ورد کیا جائے …

Read More »

بال سفید کیوں ہوجاتے ہیں

بال-سفید-کیوں-ہوجاتے-ہیںِ

یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جو رحمن (اللہ ) کے دوست تھے سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے اپنی مونچھیں کتریں، اور وہ سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے بڑھاپا یعنی سفید بال دیکھا، چنانچہ انہوں نے (جب سب سے …

Read More »

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا

حضرت-علی-رضی-اللہ-عنہ-نے-فرمایا

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو دنیا میں بے شمار انسان پیدا ہوئے جن میں اکثر ایسے ہوئے کہ ان میں کوئی کمال اور خوبی نہیں اور بعض لوگ ایسے ہوئے جو صرف چند خوبیاں رکھتے تھے مگر حضرت علی المرتضیٰ وہ ذات گرامی ہے جو بہت سے کمال اور خوبیوں کے مالک ہیں امیر المومنین حضرت علی ابن ابی …

Read More »

جمعہ کے دن یا رات ہمبستری کرنے کی فضیلت

جمعہ-کے-دن-یا-رات-ہمبستری-کرنے-کی-فضیلت

بالغ خواتین اور بلحصوس شادی شدہ خواتین ضرور وڈیو دیکھیں ایک دن صبح سویرے حضور اکرم صلیﷲعلیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ساتھ تشریف فرما تھےکہ صحابہ کرام رضوانﷲعلیہم نے ایک طاقتور اور مضبوط جسم والے نوجوان کو روزگار کے لئے بھاگ دوڑ کرتے دیکھ کر کہا کاش اس کی جوانی اور طاقت اللہ کی راہ میں خرچ …

Read More »

جمعہ کے دن وضو کرکے صرف 100 بار اللہ پاک کا یہ ایک نام پڑھ لیں

جمعہ-کے-دن-وضو-کرکے-صرف-100-بار-اللہ-پاک-کا-یہ-ایک-نام-پڑھ-لیں

اسلام علیکم میرے بھائیو اورمیری بہنو امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل کرم سے خیریت سے ہوں گے اﷲ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کا حک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردرود بھیجنے کی کیفیت جو مجھ پر ایک دفعہ …

Read More »

ایک گلاس پیو اور جوان ہوجاؤ

ایک-گلاس-پیو-اور-جوان-ہوجاؤ

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ا یہ تو سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ سدا جوان اور حسین رہے لیکن ایسا ممکن نہیں کیونکہ ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے لیکن اگر آپ کچھ قدرتی چیزوں کو اپنے استعمال میں لے تو کافی حد تک آپ اپنے آپ کو جوان رکھ سکتے ہیں اور اپنی عمر سے …

Read More »

کسی کے دل میں اترنے کا عمل

کسی-کے-دل-میں-اترنے-کا-عمل

السلام علیکم دوستو پیارااسلام چینل پر آپ سب مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو خوش آمدید سب سے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی وصیت اور وراثت سے کون واقف نہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو باب العلم کا لقب دیا یعنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ میں …

Read More »

کیا تم سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار سکتی ہو؟

کیا-تم-سب-کے-سامنے-اپنے-کپڑے-اتار-سکتی-ہو؟

اس نے سگریٹ کا ایک کش لگایا اور اپنی محبوبہ کی تصویر بٹوے سے نکال کر دوستوں کو دکھانے لگا اور بولا ۔۔۔!!چیک کر یار کیا کمال کا پیس ہے ۔۔! ہونٹ چیک کر یا ر کیسے ہیں ۔ بس ترے بھائی پر مرتی ہے ۔۔! ایک دوست بولا شادی کا ارادہ ہے ؟ تو وہ قہقہہ لگا کر بولا …

Read More »

وضو کے بعد جس کپڑے سے منہ پونچھا جاتا ہے اس کا ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ جان کر آپ

احاد یث کی کتب میں وضو کے کپڑے کی اہمیت پر متعدد روایات موجود ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پاس ایک کپڑا رکھتے تھے۔ جس سے وضوکے بعد اعضاء وضو کو خشک کیا کرتے تھے اور روایت کیا گیا ہے کہ علقمہ نامی ایک سفید کپڑا اپنے پاس …

Read More »

تم اپنی 14سالہ بیٹی کی شادی مجھ سے کردو ، وہ مجھے اب اچھی لگتی ہے

معروف کالم نگار پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں حضرت عمر فاروق ؓ فرماتے ہیں مجھے امت میں سب سے زیا دہ خوف اُس عالم سے آتا ہے جو منافق ہو ‘ لوگوں نے پو چھا منافق عالم کون تو فرمانے لگے زبان سے عالم ہو دل اور عمل کے اعتبار سے جاہل ۔ حضرت …

Read More »

سورج ڈوب کر کہا جاتا ہے؟

سورج-ڈوب-کر-کہا-جاتا-ہے؟

حضرت ابوذر غفاریؓ کو تعلیم و تعلم سے بہت لگاؤ تھا۔کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تو صبح اٹھے اور قرآن کی ایک آیت سیکھ لے یہ تمہارے لیے اس سے کہیں بہتر ہے کہ رات بھر جاگ کرسو رکعت نفل ادا کرے۔ تو دن میں علم کا ایک باب سیکھ لے جس …

Read More »