بادشاہ کی قبر

ایک دفعہ ایک ملک کا بادشاہ بیمار ہو گیا، جب بادشاہ نے دیکھا کے اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں تو اس نے اپنے ملک کی رعایا میں اعلان کروا دیا کہ وہ اپنی بادشاہت اس کے نام کر دے گا جو اس کے مرنے کے بعد اس کی جگہ ایک رات قبر میں گزارے گا، سب لوگ بہت …

Read More »

بادشاہ کا اعلان ہوا

بڑے بڑے محدثین علماء شہید کر دیئے گئے ساٹھ سال کے بوڑھے امام احمد بن حنبل امت کی رہنمائی کو بڑھے, فرمایا “جاؤ جا کر بتاؤ حاکم کو احمد کہتا ہے قرآن الله کی مخلوق نہیں الله کا کلام ہے”دربار میں پیشی ہوئی بہت ڈرایا گیا امام کا استقلال نہ ٹوٹا.. مامون الرشید مر گیا اسکا بھائی معتصم حاکم بنا، …

Read More »

گھر کی مرغی دال برابر

دنیا میں اس وقت 23 ارب مرغیاں ہیں۔ تعداد میں کسی بھی اور پرندے سے دسیوں گنا زیادہ۔ یہ پرانی بات نہیں جب یہ صرف امیروں کی خوراک ہوا کرتی تھی۔ “گھر کی مرغی دال برابر” جیسے محاوروں سے لے کر لٹریچر اور کلچر میں مرغی کھانا امارت کا نشان سمجھا جاتا تھا۔بکرے، بھیڑ یا گائے سے کہیں زیادہ مہنگا …

Read More »

جب ساری دنیا دجال کی خدائی تسلیم کرچکی ہوگی

جب ساری دنیا دجال کی خدائی تسلیم کرچکی ہوگی

عین قربِ قیامت کے موقع جن بڑی علامتوں کا ظہور ہوگا ان میں ایک نمایاں علامت ’’دجال‘‘ کا خروج ہے۔ فتنۂ دجال سب سے بھیانک فتنہ ہوگا۔ اس کی خطرناکی کا اندازہ ان روایات سے لگایا جاسکتا ہے جن میں آپؐ نے دجال سے چوکنا فرمایا ہے۔ اس فتنہ کی ہولناکی کے لیے یہی ایک بات کافی ہے کہ خود …

Read More »

سورۃ النصر

سورت النصر تو سب کو ذبانی یاد ہوگی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں وہ بھی …

Read More »

رسول اللہ ﷺ کا جوتا

خلیفہ مہدی دربار عام میں تھے کہ ایک شخص آیا اور اس کے ہاتھ میں ایک جوتا تھا جو ایک رومال میں لپٹا ہوا تھا۔ اس نے عرض کیا کہ اے امیرالمومنین یہ رسول اللہﷺ کا جوتا ہے جو میں آپ کی خدمت میں بطور ہدیہ لایا ہوں۔ فرمایا لاؤ۔ اس نے پیش کر دیا تو اس کے اندر کے …

Read More »

ایک بہروپیے نے اورنگزیب عالمگیر سے شرط لگائی

اورنگ زیب عالمگیر نے ہندوستان پر سب سے زیادہ عرصے تک حکومت کی تھی۔ اس نے اڑتالیس سال حکومت کی۔ اورنگ زیب میں بے شمار خوبیاں تھیں لیکن دو خوبیاں زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کی پہلی خوبی ایمانداری تھی‘ وہ اپنے ذاتی اخراجات قرآن مجید کی کتابت کر کے اور ٹوپیاں سی کر پورے کرتا تھا اور اس کی دوسری …

Read More »

بیوی سے دوڑ کا مقابلہ

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں آنحضرتؐ کے ساتھ سفر میں نکلی، میں (ان دنوں) ہلکے بدن کی تھی، جب ایک جگہ ٹھہراؤ کیا تو آپؐ نے صحابہؓ سے فرمایا کہ دوڑ کے مقابلے کے لیے آگے بڑھو، پھر مجھ سے فرمایا: ’’اے عائشہؓ آؤ تاکہ میں تم سے دوڑ میں بازی لگاؤں، چنانچہ آپؐ نے میرے ساتھ دوڑ لگائی …

Read More »

اگر پیسوں کی کمی ہو تو فجر کی نماز پڑھ کر

موجودہ دور میں زند ہ رہنے کے لیے پیسوں کی ہر فرد کو ضرورت پڑتی ہے لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے پاس پیسوں کی کمی ہے تو سورت مزمل کا ہر فجر کی نماز کے بعد ورد کرے ، اللہ نے چاہا تو انشاء اللہ ، پیسوں کaے بند دروازے خود ہی کھول دے گا۔ معاشی تنگی …

Read More »

جب ایک ملکہ کو ایک بھنگی سے عشق ہوگیا

ایک بار ایک بھنگی بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں تڑپتا رہا۔ عشق کی بیماری نے …

Read More »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیلئے حکومت کے فنڈز خرچ کرنے کا معاملہ متنازع ہوگیا آپ کی کیا رائے ہے

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذ اکر نائیک نے کہا ہے کہ مندر کی تعمیر کیلئے حکومت فنڈز نہیں دے سکتی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ایک شہری عامر وسیم نے ان سے یہ استفسار کیا تھا کہ اسلام آباد میں ہندوئوں کیلئے مندر کی تعمیر کیلئے حکومت کے فنڈز خرچ کرنے کا معاملہ متنازع ہوگیا ہے آپ کی کیا رائے …

Read More »

حضور پاک ﷺ تین چیزیں پسند فرماتےتھے

حضور-پاک-ﷺ-تین-چیزیں-پسند-فرماتےتھے

ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ کے درمیان تشریف آوری کے دوران حضرت ابوبکر سے پوچھا: ابوبکر آپ دنیا میں کیا چیز پسند کرتے ہيں؟ انھوں نے جواب میں کہا حضور تین چیزیں پسند کرتا ہوں۔ اول: آپ کے درمیان بیٹھا رہوں دوسرے آپ کو دیکھتا رہوں تیسرے اپنے مال کو آپ پر خرچ کروں۔ پھر …

Read More »

حضورﷺ کی پسندیدہ سبزی سے وزن کم کرنے کا نایاب نسخہ

حضورﷺ-کی-پسندیدہ-سبزی-سے-وزن-کم-کرنے-کا-نایاب-نسخہ

لوکی یعنی کدو ایسی سبزی کے لیے جس کی تعریف میں صرف یہ کہہ دینا کافی ہے کہ یہ آقائے دو جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ ترین سبزی ہے۔مشکوۃ شریف کے مطابق حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ وہ اور نبی کریمﷺ سالن تناول فرما رہے تھے تو انس بن مالکؓ نے دیکھا کہ …

Read More »

حضرت عائشہؓ نے حضورؐ سے پوچھا وہ کونسا عمل ہے؟

حضرت-عائشہؓ-نےحضورؐسے-پوچھا-وہ-کونسا-عمل-ہے؟

ایک دن رسولؐ نے حضرت عائشہؓ سے فرمایا’’جو جی چاہے مانگو‘‘ حضرت عائشہؓ نے عرض کیا ’’وہ راز بتائیے جس سے تمام گناہ معاف ہو جائیں‘‘حضورؐ نے فرمایا ’’وہ یہ راز ہے کہ جب کوئی مومن کسی دوسرے مومن کی کانٹا چبھنے کے برابر تکلیف دور کرتا ہے تو اللہ اس کے تمام گناہ معاف کر دیتا ہے اور جنت …

Read More »

حضرت جنید بغدادی کے پاس ایک عورت آئی

حضرت-جنید-بغدادی-کے-پاس-ایک-عورت-آئی

حضرت جنید بغدادی ؒکے پاس ایک عورت آئی ، اور پوچھا کے حضرت آپ سے ایک فتویٰ چاہئے کہ اگر کسی مرد کی ایک بیوی ہو تو کیا اس کی موجودگی میں دوسرا نکاح جائز ہے ؟ حضرت جنید بغدادیؒ نے فرمایا بیٹی اسلام نے مرد کو چار نکاح کی اجازت دی ہے بشرطیکہ چاروں کی بیچ انصاف کر سکے۔ …

Read More »